1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشاوری چپل کباب

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏15 اگست 2013۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سین صاحبہ۔۔۔
    اب سمجھ آئی کہ چپلی کباب بار بار کھانے کو کیوں جی چاہتاہے میرا۔۔۔۔۔۔
    یہ تو کباب نہ ہوئے بلکہ ایک مکمل ڈش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیے
    [​IMG]
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جناب ۔۔لیکن اب مجھے پتہ چلا ہے اس میں مغز بھی شامل ہوتا ہے اب شائد مجھ سے نا کھایا جائے چپلی کباب o_O
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں سبھی لوگ مغز وغیرہ کا اہتمام نہ کرتے ہوں۔
    آپ ضرور کھائیں آج کل کی مہنگائی میں کون مغز کا اضافہ کرتاہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے مجھے لاہور میں ایسے کباب نہیں ملے جس میں مغز شامل ہو۔
    سرخی مائل چپلی کباب میں مغز کی آمیزش نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔ آپ بے فکر رہیں۔۔۔۔۔۔
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے میلوڈی فوڈ اسٹریٹ اسلام آباد میں کھایے یہ کباب اس میں واقعی مغز تھا ۔۔خیر میں تو چکن چپلی کباب بھی شوق سے کھاتی ہوں :D
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مغز تو گوشت کی نسبت مہنگا ملتا ہے۔ :)
    اگر پھر بھی کباب میں مغز شامل ہوں تو بےفکر ہو کر مجھے پارسل کر دیا کیجئے :khao:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سین جی اب کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں بھئی آپ مغز والے کباب ہی کھایا کریں میں تو چکن والے کھا کے شوق پورا کر لوں گی:84:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے کبھی بھی کسی کامغز نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں