1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏11 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    چائے پسند نہیں


    آپ کی پسندیدہ نیٹ سروس
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ہمارے پاس صرف وطین ہے دیگر کا کیا بتائیں


    آپ کی کون سی ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ہمارے پاس صرف وطین ہے دیگر کا کیا بتائیں


    آپ کی کون سی ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    میرے پاس ڈی ایس ایل ہے وطین کو بائے بائے کہہ دیا

    آپ کا پسندیدہ کرکٹ کا کھلاڑی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    وسیم اکرم اور سعید انور


    آپ کا
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ساری پاکستانی ٹیم

    آپ کا پسندیدہ وکٹ کیپر کون سا ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سلیم یوسف اور راشد لطیف

    آپ کا کون سا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    آپ کا پسندیدہ وکٹ کیپر کون سا ہے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سچی مچی بتانا ہے یا ایویں ایویں ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سچی مچی دسیں اور اگلا سوال بھی لکھیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    میں کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    1998 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کی پسندیدگی کا گراف کیا ہے؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    مجھے تو پسند نہیں‌

    آپ کا پسندیدہ مزاح نگار
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ابن انشاء اور مشتاق احمد یوسفی

    آپ کا پسندیدہ مزاحیہ اردو شاعر کون سا ہے۔
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    خالد مسعود

    آپ کی پسندیدہ مصنفہ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کوئی نہیں

    آپکی ؟
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    امرتا پریتم اور قراۃالعین حیدر

    آپ کا پسندیدہ اخبار؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ایکسپریس

    آپکا پسندیدہ نیوز چینل
     
  19. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    کوئی سا بھی دیکھ لیتی ہوں۔ ویسے ایکسپریس نیوز کی رپورٹنگ اچھی ہے۔

    آپ کا پسندیدہ میزبان۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    جو کھانا پینے کو اچھا پیش کرے وہی پسندیدہ ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا پسندیدہ مہمان ؟
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    جو میری پکائی ہوئی ڈشز کی تعریف کرے۔

    آپ کی پسندیدہ ڈش؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    وہ ڈش جو کھا کر شکر کرنے کو دل چاہے۔ نہ کہ صبر کرنے کو ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا پسندیدہ مشغلہ ؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ہماری اردو پیاری اردو


    آپ کا پسندیدہ چوک
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    سلیمی چوک

    اور آپ کا پسندیدہ لاری اڈہ ؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ملتان


    آپ کا پسندیدہ مشروب گرمیوں کا
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ٹھنڈا پانی

    اور آپ کا ؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ٹھنڈہ پانی اور شربت بزوری


    آپ کا پسندیدہ پھول
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    گلاب کا

    آپ کا؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ

    ہارون بھائی کا بتانا ہے تو جواب ہے۔ ۔۔۔ گوبھی کا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    پسندیدہ کہاوت ؟؟
     
  30. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ


    لاتوں کے بت باتوں سے نہیں مانتے:201::201::201:



    پسندیدہ شاعر ؟‌؟‌؟‌؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں