1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسرور:طلاق کا تنازع، تاجر ، ملازم سمیت قتل، خاتون سمیت3 افراد زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏1 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سیالکوٹ…سیالکوٹ کی تحصیل پسرورمیں طلاق کے تنازع پر تاجر اور ان کے ملازم کو قتل اور خاتون سمیت3 افراد کوزخمی کردیا گیا۔تاجروں نے واقعے کیخلاف ہڑتال کر دی۔پولیس کے مطابق پسرورکے تاجرحافظ سجادکی بیٹی کی شادی چند سال پہلے ہوئی،جسے بعد میں طلاق ہوگئی،حافظ سجاد کے سابق داماد نے اسی رنجش پرساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے انہیں اور اور ان کے ملازم کو قتل کر دیا،ملزموں کی فائرنگ سے خاتون سمیت3افراد زخمی بھی ہوئے ،جنہیں تشویش ناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا،دوہرے قتل پر پسرور میں تمام کاروباری مراکز بند کر دیئے گئے،ورثاء نے ملزموں کی گرفتاری تک مقتولین کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128560
     

اس صفحے کو مشتہر کریں