1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پستہ مُرغ تکہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پستہ مُرغ تکہ

    اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو (میری نیشن کے اجزاء) اُبلے پستے بارہ عدد،پانی نکلا ہوا دہی1/2کپ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،کالا زیرہ1/4چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،تیل دو کھانے کے لیے ،گارنش کے لیے زعفران1/4چائے کا چمچ،دودھ ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب: پہلے1/2کلو بون لیس چکن کو بارہ عدد اُبلے پستے،1/2کپ دہی،ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ1/4چائے کا چمچ کالا زیرہ،ایک چائے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ،دو کھانے کے چمچ کارن فلور اور دو کھانے کے چمچ تیل سے میری نیٹ کر کے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔اب ایک وائر ریک کو گریس کریں،پھر اس پر تکے رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں180ڈگری پر بیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔سرو کرنے کے لیے درمیانی آنچ پر باقی بچی میری نیشن پکائیں۔جب وہ گاڑھی ہونے لگے تو اس میں1/4چائے کا چمچ زعفران اور ایک کھانے کا چمچ دودھ شامل کر کے دو منٹ پکائیں۔آخر میں اسے تکوں پر ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں