1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پستہ رس ملائی

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏30 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    خشک دودھ۔۔۔۔۔ایک کپ
    انڈے دو عدد
    دودھ ایک پاؤ
    بیکینگ پاؤڈر ایک ٹی سپون
    گھی چینی حسب ضرورت
    پستہ آئسکریم پاؤدر۔۔۔۔2 چمچ
    ترکیب
    خشک دودھ،انڈے اور بیکینگ پاؤڈر آپس میں یک جان کرلیں اور اسکی رس ملائیاں بنا لیں
    اگر انڈا بڑآ ہے تو چوتھائی انڈا استعمال کریں
    دودھ میں چینی حل کرکے ابال لیں
    جب دودھ ابل جائے تو اسمیں پستہ آئسکریم پاؤڈر دو چمچ تھوڑے سے دودھ میں ڈال کر مکس کرلیں اب اسمیں ساری رس ملائیاں ایک ایک کرکے ڈال دیں اور چمچ سے الٹ پلٹ کرتی رہیں۔

    (نوٹ)اگر رس ملائی پتلی ہوجائے تو اسکو تھوڑی دیر رکھ کر دوبارہ سے مکس کرلیں
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پستہ رس ملائی

    :khao:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں