1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏6 مئی 2012۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

    شکریہ صدیقی بھائی
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

    اللہ سبحانہ و تعالی صرف ظالموں کو ‎سزا دیتے ہیں
    جبکہ عام بندوں کو قدرت کی طرف سے درپیش مشکلات آزمائش کےزمرے میں آتی ہیں۔
    اللہ سبحانہ و تعالی نے قوانین بنا دیے ہیں جنھیں قوانین قدرت کہتے ہیں جیسے کشش ثقل، ہم نیچے چھلانگ لگائیں گے تو ہڈی پسلی ٹوٹے گی۔ گاڑی تیز چلائیں گے تو حادثے کا احتمال ہے۔ کسی کا برا چاہیں یا کریں اس کی سزا ہے۔۔
    دنیا میں جینے کیلئے اعتدال، میانہ روی، اخوت و محبت، جذبہ خیر سگالی، امداد باہمی اور زمینی قوانین (جس ملک میں رہتے ہیں) اس کی پاسداری کیجئے، آپ کو زحمت نہیں ہوگی یا بہت کم ہوگی۔۔۔۔
     
  4. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

    شکریہ معلومات دینے کا سزا اور آزمائش سے متعلق۔
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

    احتشام محمود صدیقی جی السلام علیکم
    محترم حضرت علی کرم اللہ وجہہُ بابُ علم مؤلا مشکل کشاء کا ایمان افروز قول ہم سے شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب
     
  6. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی آزما ئش ہے یا سزا

    بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں