1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 اور طالبان سے مزاکرات

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف قمر, ‏15 فروری 2014۔

  1. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    ہر با شعور پاکستانی سے کیا یہ سوال کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟
    پاکستان کا آئین اگر مقدس اور مقدم ہے ؟ اور اس کا اطلاق اگر سابق صدر پرو یز مشرف پر آئین توڑنے کی صورت پر لاگو ہوتا ہے اور اُس پر آرٹیکل 6 کے تحت کیس چل سکتا ہے تو کیا سرے سے پاکستانی آئین کو ہی نہ ماننے والے [ طالبان ] پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ نہیں ہو سکتا ؟؟؟؟ جبکہ عوام کو طالبان سے مزاکرات کا لولی پوپ تھما کر حکومت وقت نے درون خانہ لوٹ گھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے ، شائد عوام کو لولی پوپ کا مزا لینے سے ابھی فرصت نہیں ۔۔۔
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آہین کے آرٹیکل 232 کے تحت یہ حکمران حکومت کرنے کے اہل ہی نہیں ہیں انہیں حکومت خود بخود چھوڑ دینی چاھیے ۔کیونکہ یہ عوام کی جان مال اور عزت کی حفاظت نہیں کر سکے ۔۔اور آرٹیکل 6 ان لیڈروں پر بھی لاگو ہوتا ہے ۔طالبان تو ہیں ہی درندے وہ تو قاتل ہیں اور جو درندگی وہ کر رہے ہیں ان پر ایک سے زیادہ حدیں لاگو ہوتی ہیں
     
    احتشام محمود صدیقی اور عارف قمر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں