1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پردیس میں عید

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏2 جولائی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    ہم وطن سے دور ہیں,
    رہنے پر مجبور ہیں...
    عید کے دن کی ساری خوشیاں,
    آنسوؤں میں بہہ جائیں گی...
    دل کی دل میں رہ جائیں گی...
    مماں بابا کی شفقتیں,
    بہنوں بھائیوں کی چاہتیں,
    بس سپنوں میں مل پائیں گی..
    سپنوں میں محسور ہیں..
    ہم وطن سے دور ہیں,
    رہنے پر مجبور ہیں...
    محفل میرے یاروں کی,
    رونق گلیوں بازاروں کی...
    سیر سپاٹے, شور شرابا,
    بیٹھک جگر کے پاروں کی...
    بس خوابوں کی باتیں ہیں,
    خوابوں میں مسرور ہیں..
    ہم وطن سے دور ہیں,
    رہنے پر مجبور ہیں...
    تحریر
    محمد اطہر طاہر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں