1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگلوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 اپریل 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم پاگل خانے کا معائنہ کرنے گیا۔ پاگل خانے کے دروازے

    پر اس کی ملاقات ایک پاگل سے ہوئی جوقدرے ٹھیک لگ رہا تھا۔

    اس نے وزیر اعظم سے پوچھا تم کون ہو۔ میں اس ملک کا

    وزیراعظم ہوں۔ تو پاگل نے جب میں یہاں آیا تھا تو میں بھی یہی

    کہتا تھا کہ میں اس ملک کا وزیراعظم ہوں۔ خیر کچھ دن یہاں رہو

    گے تو ٹھیک ہو جاؤ گے۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پاگل دوسرے سے: بھائی آپ نے کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے۔
    دوسرا میں نے بی اے کر لیا ہے اب میٹرک کا داخلہ بھیج رہا ہوں اور تم نے۔
    پہلا۔ میں تو ابھی ایم اے میں ہوں میٹرک کا امتحان اگلے سال دوں گا۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جہاز کافی بلندی پر اڑ رہا تھا کہ پائیلٹ نے اچانک زور زور سے ہنسنا شروع کر دیا۔ لوگوں نے ہنسنے کی وجہ پوچھی تو وہ کھلکھلا کر بولا۔
    میں تو یہ سوچ کر ہنس رہا ہوں کہ جب پاگل خانے والوں کو پتہ چلے گا کہ میں فرار ہو گیا ہوں . تو کتنا مزہ آئے گا۔
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم پاگل خانے کا معائنہ کرنے گیا۔ پاگل خانے کے دروازے

    پر اس کی ملاقات ایک پاگل سے ہوئی جوقدرے ٹھیک لگ رہا تھا۔

    اس نے وزیر اعظم سے پوچھا تم کون ہو۔ میں اس ملک کا

    وزیراعظم ہوں۔ تو پاگل نے جب میں یہاں آیا تھا تو میں بھی یہی

    کہتا تھا کہ میں اس ملک کا وزیراعظم ہوں۔ خیر کچھ دن یہاں رہو

    گے تو ٹھیک ہو جاؤ گے۔
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے لطائف شئیر کیئے ہیں جن کے لئے شکریہ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی بہترین نعمت نیک بیوی ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں اور میری بیوی کالج کی ری یونین پارٹی میں مدعو تھے۔ ہمارے سے اگلے والے ٹیبل پر ایک عورت بیٹھی کبھی کبھی پاگلوں جیسی حرکات کرنے لگتی۔

    میں اس کی طرف دیکھا تو میری بیوی نے پوچھا۔ کیا تم اسے جانتے ہو۔
    "یہاں یہ میری پرانی منگیتر ہے۔سنا ہے جب میں نے اسے چھوڑا تو تب سے اس کو پاگل پن کے دورے پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔"
    میری بیوی نے ایک حیرت بھری نگاہ اس پر ڈالی۔ اور کہا
    "کوئی اپنے بچ جانے پر اتنا خوش کیسے ہو سکتا ہے کہ پاگل ہو جائے۔"

    اور یہاں سے لڑائی شروع ہو گئی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عربی علم نحو کے مدون اول ابو الاسود نے اپنے بھتیجے کی شادی کے موقع پر اپنے بیٹے سے کہا کہ بیٹا! تمہارے چچا زاد بھائی کا نکاح ہے۔ تیاری کرلو، نکاح تم نے ہی پڑھانا ہے۔ برخوردار تیار ہوگئے اور دو دن تک نکاح کا خطبہ یاد کرتے رہے۔ تیسرے دن اباجان نے پوچھا کہ خطبہ یاد ہوگیا ہے؟ عرض کیا جی اباجان! سن لیجیے۔
    الحمدُ للهِ نحمدهٗ ونستعينُهٗ ونتوكلُ عليه، ونشهَدُ أن لا إله إلا اللهُ وأنّ محمداً رسولُ الله، حي على الصلاة، حي على الفلاح۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابا جان سٹپٹاکر کہنے لگے بیٹا! ذرا رکو، ابھی نماز کھڑی نہ کرنا، پہلےمیں وضو کرآؤں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں