1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک وطن سے محبت کا چبوت

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏12 جون 2013۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    موضوع کا عنوان درست کردیا جائے وطن سے محبت کا ثبوت
    کون کہتا ہے کہ ابھی اینکر پرسن کوئی کام نہیں کرتیں کرپٹ ہیں لیکن فرح جیسی ایک دو اور اینکر پرسن ہوجائیں تو پھر پورا پاکستان ہی بدل جائے کسی تیسرے چوتھے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور تمام اینکر پرسن مارننگ شو ایوننگ شو اور تو اور نائٹ شو میں کسی نے ایسا کوئی شو نہیں کیا ہوگا سلام ہے فرح آپ کو کہ آپ نے بہادری کے ساتھ ایک ایسا شو کیا جس کی شان سے پاکستان کے عوام کا مؤقف آپ نے بیان کیا ہے اور جو منہ توڑ جواب میڈیا کو دیا ہے سلام ہے
     
  2. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    پاک وطن سے محبت کا ثبوت یہاں وہ اینکر پرسن جس نے کمال کردیا اور قوم کو ایک آئینہ دکھا دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں