1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج کا ایک غازی ملک راہی عدم ہوا۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏18 مارچ 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظیم مجاہد ایم ایم عالم 6جولائی1935کو کلکتہ کےتعلیم یافتہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کلکتہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول سے حاصل کرنے کے بعد 1951ء میں ڈھاکہ سے سیکنڈری ایجوکیشن مکمل کرکے 1952ءمیں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔اپنے سروس کیرئیر کے دوران ایم ایم عالم نے فائٹر کنورشن کورس،فائٹر لیڈر کورس،پی اے ایف اسٹاف کالج کورس،امریکا میں اورینٹیشن ٹریننگ کورس اور برطانیہ سے رائل ڈیفنس اسٹڈیز کورس کئے۔ان کی کلیدی تعیناتیوں میں فائٹر لیڈراسکول میں ایئر گنری اینڈ ٹیکٹیکل انسٹر کٹر،اسکواڈرن نمبر05،11اور 26کے آفیسر کمانڈنگ، ڈائیریکٹر آپریشن ریسرچ اور ایئر ہیڈکوارٹرز میں اسسٹنٹ چیف آف دی ایئر اسٹاف(فلائٹ سیفٹی)و(پلانز)شامل ہیں۔ایم ایم عالم نے نمبر 11 اسکواڈرن کی کمانڈ کر تے ہوئے 6ستمبر1965ءکے دن بھارتی فضائیہ کے2جہازوں کو مار گرایا اور3کو نقصان پہنچایا۔اس غیرمعمولی بہادری کے مظاہرے پر انہیں ستارہءجرات سے نوازا گیا۔اگلےہی روز7ستمبرکو ایم ایم عالم نے بھارتی فضائیہ کے5(Hawker Hunters) جہازوں کو صرف 60سیکنڈمیں مار گرایا۔ان میں سے 4 طیارے صرف30سیکنڈمیں تباہ کئے۔اس ناقا بلِ یقین کارکردگی پر ایم ایم عالم کو دوبارہ ستارہءجرات سے نوازا گیا۔حکومتِ پاکستان نے اُن کی خدمات کے صلے میں گلبرگ (لاہور)کی معروف شاہراہ کا نام ان کے نام پر رکھا۔ایم ایم عالم کوبچپن میں پیار سے ”لٹل ڈریگن“ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایم ایم عالم قومی ہیرو تھے،پاکستان ایک بہادر نڈر انسان سے محروم ہو گیا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل نے کہا کہ وہ ایک سچے،محب وطن اور نڈر سپاہی تھے،ان کا دل پاکستان کے لئے دھڑکتا اور وہ جب بھی ملے انہوں نے اللہ کی حکمرانی اور پاکستان کی بات کی،وہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان ہی ان کی زندگی ہے۔ایئر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہا کہ وہ ہمارے بہت سینئر افسر تھے اور اگر استاد کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا کہ وہ پاکستان کے ماتھے کا جھومر تھے،پاک فضائیہ کو اپنے سپوت پر ناز ہے۔
     
  3. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    خدا رحمت کنند ایں عاشقان پاک طینت را۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  5. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
  6. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
  8. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ایم ایم عالم کا ایف 86 سیبر
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ایم ایم عالم۔ایف ایف خان،فاروق عمر ، عارف اقبال اور دیگر کے ساتھ
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ویں ونگ سرگودھا کے پائلٹ،ستارہء جرات ملنے کی تقریب میں
    (بائیں سے دائیں)سکواڈرن لیڈر نجیب اے خان،فلائٹ لیفٹینٹ امتیاز بھٹی،فلائٹ لیفٹینٹ سیسل چوہدری،فلائٹ لیفٹینٹ یوسف علی خان،فلائٹ لیفٹینٹ امجد حسین،ونگ کمانڈر انور شمیم،فلائٹ لیفٹینٹ سعد اے حاتمی اور سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ایف 86 سیبر پر پینٹ کیے گئے 11 انڈین جھنڈے
    9 بڑے ان انڈین طیاروں کی نمائندگی کرتے ہیں جن کو انہوں نے تباہ کیا اور دو چھوٹے ان دو طیاروں کی جن کو انہوں نے نقصان پہنچایا
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں