1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف
    [​IMG]

    راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کے لیے پرعزم ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ان کا استقبال کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی اور وار کورس کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر اظہار خیال کیا۔

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے موثر قومی حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے۔ پاک فوج ریاست کے دوسرے اداروں کے ساتھ تعاون کے ذریعے ان خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ فوج عوامی حمایت کے ساتھ ملکی دفاع کا فریضہ ادا کرتی رہے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں