1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک زمین

Discussion in 'اردو ادب' started by intelligent086, Aug 24, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاک زمین

    ناپاک زمین کے پاک ہونے کی دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ اتنی بارش برسے کہ گندگی کو بہا لے جائے۔ دوسرا سورج اتنا چمکے کہ ہر نجاست کو جلا کر راکھ کر دے۔نجاست کا نام و نشان مٹا دے ۔ہمارے قلب کی بھی یہی حالت ہے ۔یہ زمین کی مانند ہے۔ذکر الٰہی کی بارش اسے پاک کر سکتی ہے۔ دوسرا شیخ کامل کی مثال ہے جو سورج کی طرح ہے اگر دل ذکر سے صاف ہوتا ہے اور شیخ کامل کی توجیحات سے بھی خوش قسمت ہیں جنہیں کامل مرشد ملتے ہیں۔ اور خوش قسمت ہیں جن کے دلوں میں مرشد کامل کی تمنا رہتی ہے۔ (حضرت شاہ ولی اللہ )​
     

Share This Page