1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏8 جنوری 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پاکستان
    (تحریر : ابن انشاء)
    [​IMG]

    حدود اربعہ پاکستان کے مشرق ميں سيٹو ہے، مغرب ميں سنٹو، شمال ميں تاشقند اور جنوب ميں پاني يعني جائے مفر کسي طرف نہيں۔

    پاکستان کے دو حصے ہيں، مشرقی پاکستان اور مغربي پاکستان يہ ايک دوسرے سے بڑے فاصلے پر، اس کا اندازہ اب ہو رہا ہے۔

    دونوں کا اپنا اپنا حدود اربعہ بھي ہے۔

    مغربي پاکستان کے شمال ميں پنجاب ، جنوب ميں سندھ ، مشرق ميں ھندوستان اور مغرب ميں سرحد اور بلوچستان ھيں، يہاں پاکستان خود کہاں واقع ہے اور واقع ہے بھي نہيں اس پر آج کل ريسرچ ہو رہي ہے۔ مشرقی پاکستان کے چاروں طرف آج کل مشرقي پاکستان ہي ہے۔

    (پیشکش: شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان، اسلامی جمہوریہ ایران)
     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔
    اچھا انتخاب ہے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاکستان

    خوب مبارز جی یہ نقشہ کہاں سے ڈھونڈ نکالا تھا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان

    دوست شیئرنگ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں