1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان ۔۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ۔۔۔۔ایک تجزیہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوطلحہ, ‏3 اگست 2010۔

  1. ابوطلحہ
    آف لائن

    ابوطلحہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2010
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    جیسا کہ سب لوگ جانتے ہیں‌کہ ۔۔۔ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کے دورے نے پاکستان کی کمر توڑ کر رکھ دی تھی۔۔۔لیکن پھر بھی ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ میں‌پاک ٹیم۔۔۔سیمی تک رسائی کرسکی تھی۔۔اور سعید اجمل کو لاسٹ اوور دینے کا کمیازہ۔۔۔شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا۔۔۔!

    پھر حالات نے پلٹا کھایا اور آفریدی کو ٹی ٹیونٹی کے ساتھ ساتھ۔۔۔ونڈے اور ٹسٹ کرکٹ کا بھی کپتان بنادیا گیا۔۔۔ایک حد تک بات صحیح لگ رہی تھی کہ۔۔۔چلو۔۔۔ایک تو سئیر پلئر ہے۔۔جس کے کاندھوں‌پر یہ بھاری ذمہ داری ڈالی جائے۔۔۔لیکن ستم ظریفی کا کیا کہنا۔۔کہ آفریدی نے درمیان ہی میں‌ ٹسٹ کرکٹ کو طلاق دیدی۔۔۔!

    پھر دوسرے مسائل میں یونس، شعیب، اور یوسف بھائی پر پابندی کا تھا جو کہ آسٹریلیا کے دورے کے بعد لگادی گئی تھی۔۔۔لیکن بعد میں شعیب کی شادی کے ہنگاموں‌نے۔۔۔۔ان تمام پر سے پابندی برخواست کردی۔۔۔۔۔

    لیکن پھر۔۔۔ انگلش سر زمین پر وہی پرانے حریف۔۔۔سینے تانے ٹہرے تھے۔۔جن میں‌آسٹریلیا اور انگلیند رہے۔۔۔لیکن قومی ٹیم نے کچھ حد تک خود پر قابو پایا اور ایک نئی منتخبہ ٹیم کے ساتھ۔۔۔آسٹریلیا کور ٹی ٹیونٹی میں چاروں‌خانے چت کیا۔۔۔اور پھر ٹسٹ میں‌بھی۔۔۔۔برابری پر ٹسٹ سیریر کو اختتام تک پہنچایا۔۔جس میں ۔۔۔بولرز نے ہی پاکستان کو بڑی حزیمت سے بچایا تھا۔۔جس میں گل، آصف اور خاص طور پر عامر یہ تینوں‌کا ٹراینگل رہا۔۔۔! (لیکن بالنگ کا شعبہ پھر بھی کمزور رہا کیوںکہ انگلیش کنٹری کی ہوا لگی ۔۔کنیریا نے۔۔پاکستان کی ٹیم کو دھکا پہنچانے میں کوئی کسر نہیں‌چھوڑی۔۔!

    فائنلی سلمان بٹ کی قیادت میں انگلینڈ میں تاحال پہلا ٹسٹ کھیلا جاچکا ہے۔۔جس میں‌ قومی ٹیم کو دن میں تارے نظر آئے۔۔اور بیٹنگ لئین آپ کی حقیقت بھی اپنے آپ اجاگر ہوگئی۔۔۔حقیقت بھی ہے۔۔ٹسٹ ٹیم۔۔۔تجربہ کار بیٹسمنوں‌پر ڈیپنڈ ہوتی ہے۔۔یہاں‌عمران فرحت سے لیر سلمان بٹ، شعیب، عمر و کامران امکلس۔۔۔اظہر،اور امین بشمول تمام ٹیلز ۔۔۔۔۔کے بیاٹنگ کے حقیقی جوہر سامنے آئے۔۔جو کہ عجب بات بھی نہیں۔۔۔اور پھر ہنگامی طور پر ٰیوسف بھائی اور کنیریا کی جگہ رضاحسن کو ٹیم میں شامل کرکے ۔۔۔مینیجمنٹ نے بوکھلاہٹ کا مظاہرہ تو کیا۔۔لیکن اب دیکھیں‌آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔!

    کیونکہ اب اگر صرف یوسف کی ٹیم میں شمولیت سے ہی کرشمہ ہوجاتا ہے تو۔۔کرشمہ۔۔۔ورنہ صرف ایک سینیر پلئر سے ساری بیٹنگ کا اسپانل کارڈ کیسے درست ہوسکتا ہے۔۔۔!

    دوسری طرف۔۔۔پاکستانی بیٹھمنوں‌کےساتھ ساتھ۔۔فیلڈنگ میں‌ہوئی غیر ذمہ داریوں سے کوئی نا واقف نہیں، ساتھ میں کامران اکمل کا وکٹ کے پیچھے۔۔۔۔ بچپنا بھی عیاں‌ہے۔۔ایسے میں پاکستان کی ٹیم دوسرا ٹسٹ اور پھر آگے کیسے مظآہرے کرتی ہے۔۔یہ تو وقت ہی بتائے گا۔۔لیکن کوئی خاص کرشموں‌کی امید کرنا فضول ہے۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان ۔۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ۔۔۔۔ایک تجزیہ

    اب تو کرکٹ دیکھنا ہی فضول ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں