1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کے چیف جسٹس صاحبان

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے چیف جسٹس

    جسٹس سر عبد الراشد
    7 جون 1949 سے 29 جون 1954

    جسٹس محمد منیر
    29 جون 1954 سے 2 مئی 1960

    جسٹس محمد شہاب الدین
    3 مئی 1960 سے 12 مئی 1960

    جسٹس اے آر کارنیلس
    3 مئی 1960 سے 29 فروری 1968

    جسٹس ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن
    1 مارچ 1968 سے 3 جون 1968

    جسٹس فضل اکبر
    4 جون 1968 سے 17 نومبر 1968

    جسٹس حمودالرحمن
    18 نومبر 1968 سے 31 اکتوبر 1975

    جسٹس محمد یعقوب علی
    1 نومبر 1975 سے 22 ستمبر 1977

    جسٹس شیخ انوارالحق
    23 ستمبر 1977 سے 25 مارچ 1981

    جسٹس محمد حلیم
    23 مارچ 1981 سے 31 دسمبر 1989

    جسٹس محمد افضل ظلہ
    1 جنوری 1990 سے 18 اپریل 1993

    جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ
    17 اپریل 1993 سے 14 اپریل 1994

    جسٹس ساد سعود جان
    15 اپریل 1994 سے 4 جون 1994

    جسٹس سجاد علی شاہ
    5 جون 1994 سے 2 دسمبر 1997

    جسٹس اجمل میاں
    23 دسمبر 1997 سے 30 جون 1999

    جسٹس سعید الزمان صدیقی
    1 جولائی 1999 سے 26 جنوری 2000

    جسٹس ارشاد حسن خان
    26 جنوری 2000 سے 6 جنوری 2002

    جسٹس محمد بشیر جهانگیری
    7 جنوری 2002 سے 31 جنوری 2002

    جسٹس شیخ ریاض احمد
    1 فروری 2002 سے 31 دسمبر 2003

    جسٹس ناظم حسین صدیقی
    31 دسمبر 2003 سے 29 جون 2005

    جسٹس افتخار محمد چودھری
    30 جون 2005 سے 9 مارچ 2007 (معطل کر دیے گئے)

    جسٹس جاوید اقبال
    9 مارچ 2007 سے 24 مارچ 2007

    جسٹس رانا بھگوان داس
    24 مارچ 2007 سے 20 جولائی 2007

    جسٹس افتخار محمد چودھری
    20 جولائی 2007 (بحال کر دیے گئے) سے 3 نومبر 2007 (صدر پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر کے معطل کر دیا)

    عبدالحمید ڈوگر
    3 نومبر 2007 سے 21 مارچ 2009

    جسٹس افتخار محمد چودھری
    22 مارچ 2009 سے 11 دسمبر 2013

    جسٹس تصدق حسین جیلانی
    12 دسمبر 2013 سے 05 جولائی 2014

    جسٹس ناصر الملک
    06 جولائی 2014 سے 16 اگست 2015

    جسٹس جواد ایس خواجہ
    17 اگست 2015 سے 9 ستمبر2015ء

    جسٹس انور ظہیر
    10 ستمبر 2015 سے 30 دسمبر 2016

    جسٹس میاں ثاقب نثار
    31 دسمبر 2016 ے تا حال

     

اس صفحے کو مشتہر کریں