1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداکرم, ‏3 جولائی 2011۔

  1. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    پاکستانی ٹیکس چور سياستدان
    ہمارے نام نہاد ليڈرز جو کہ قوم کو ہر وقت قربانياں دينے کيلئے کہتے ہيں مگر خود قربانی تو دور کی بات ہے ، اپنا واجب الادا ٹيکس بھی ادا نہيں کرتے- یہ لوگ قومی وسائل کو ديمک کی طرح چاٹ رہے ہيں ، اس ويڈيو ميں آئيے ديکھتے ہيں کہ کون سا سياستدان کتنا ٹيکس ديتا ہے:

    [fv]10150363883518146[/fv]​

    بشکریہ: اے آر وائی نیوز
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    ان سے بہت زیادہ تو میں ٹیکس دیتا ہوں :131:
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    اسی لئے تو آپ سیاستدان نہیں ہیں!!!
    :122::139:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    یہ بھی خوب کہی آپ نے
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    بالکل! اگر آپ کے اندر بھی ان "سیاہ ست دانوں" کی طرح سے "حب الوطنی" کا جذبہ کُوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا تو آپ بھی اس "معزز اور باوقار پیشے" کیلئے کوالیفائی کر سکتے تھے۔
    :zuban::131:
    ویسے حیران ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، "سیاہ ست" بھی آجکل پیشہ ہی ہے ، جس کے ذریعے سے یہ "سیاہ ست دان" ہر وقت قوم کی "خدمت" کیلئے تُلے رہتے ہیں!
    اور قوم پڑی سورہی ہے ، مسلسل بار بار ایک ہی سوراخ سے ڈسوانے کیلئے! ! ! :y_crying::y_crying::y_crying::y_crying:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    شکر کریں کہ آپ انسان ہیں‌
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے ٹیکس چور سیاستدان

    بلال بھائی ۔ ٹیکس دینے والوں کو تو ایسا نہ کہیں نا ۔ :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں