1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کے تفاخر و امتیازات

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ آپ نے بھی اس لڑی کے حسن کو دوبالا کیا ہے۔ بہت اہم معلومات ہیں۔ شکریہ
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی مفید معلومات ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    بہت اعلی مضمون ہے۔ آج کے دور میں‌جہاں ہر مقام پر پاکستان کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایسے مثبت پہلوؤں پر نظر رکھنے سے دل و دماغ میں بادِ بہاری سی چلنے لگی ہے۔
    نعیم بھائی ۔ آپکا بہت شکریہ

    اور شکریے کے حقدار یقیناً محبوب خان اور راشد بھائی بھی ٹھہرے کہ جنہوں نے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہمیں پاکستان کی اعلی خصوصیات پڑھنے کا موقع دیا۔
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی ۔۔۔ پسندیدگی و حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ آپکی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کرکٹ کے میدان میں
    ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے کا اعزاز سعید انور کے پاس ہے۔
    ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری 37 گیندوں پر شاہد آفریدی نے بنائی
    وسیم اکرم دنیا کے واحد باؤلر ہے جنہوں نے ون ڈے میں سب سے زیادہ تین ہیٹ کرک کی ہیں۔
    دنیا کے سب سے کم عمر کرکٹر حسن رضا ہیں۔
    ون ڈے کرکٹ میں اپنے کرکٹ کیرئیر میں سب سے زیادہ وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کیں انہوں نے 502 وکٹیں‌حاصل کیں۔
    ون ڈے کرکٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک پاکستان کے جلال الدین نے بنائی۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے واہ ۔ اپنے حسن رضا نے تو کبھی ذکر ہی نہیں کیا۔ :143:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے تفاخر و امتیازات

    سلطان گولڈن نے ریورس کار جمپ ریکارڈ توڑنے کا اعلان کردیا ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے تفاخر و امتیازات

    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی اعلان کرنے سے کیا ہوتا ہے۔ کارنامہ تو انجام دے چکنے کے بعد گنا جاتا ہے نا۔ سلطان گولڈن اگر ریکارڈ توڑ چکے گا تو پھر اس لڑی کی زینت بھی بن جائے گا۔ انشاءاللہ :yes:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کے تفاخر و امتیازات

    نعیم بھائی ایسا ہوگا انشاء اللہ
    ریورس جمپ کا آئیڈیا اور پہلا ریگاڈ گولڈن صاحب کا ہی تھا اب بھی انشاء اللہ وہ نیا ریکارڈ بنائیں گے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں