1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹ

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏14 جون 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی لڑاکا پائلٹ بن گئی ہیں۔
    26 سالہ عائشہ فاروق ان انیس خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ دس سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئی ہیں۔
    تاہم عائشہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جنہوں نے لڑاکا پائلٹ بننے کے لیے آخری ٹیسٹ بھی پاس کر لیا ہے۔
    عائشہ فاروق پنجاب کے شہر سرگودھا کے مصحاف ایئر بیس میں تعینات ہیں۔
    پاک فضائیہ میں دس سال قبل لگ بھگ ایک سو خواتین تھیں لیکن اب ان کی تعداد 316 ہو گئی ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب ملک بلال
    پاس ورڈ 786 ہے آپ کو ذاتی پیغام میں کوئی سمئلہ تھا نہیں جارہا تھا اس لیئے ادھر ہی لکھ دیتا ہوں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست بلال بھائی بہت شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں