1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی طرف سے انڈیا سے کئے گئے 30 سوالات

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏7 مارچ 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    (1) اجمل عامرقصب کا اعتراف جرم جو عدالت میں کیا ہو
    (2) قصاب کا قومی شناختی کارڈ نمبر اور دوسری دستاویزات
    (3)دوسرے حملہ آوروں کی تفصیل جو مارے گیے
    (4) حملہ آوروں کی نوٹ بوکس اور ڈئریاں
    (5) حملہ آوروں سے ملنے والی چیزوں کی تفصیل اور ان کی تصاویر
    (6) برآمد ہونے والے فون اور سیٹلائٹ فون کا لیبارٹری کا ٹیسٹ اور رابطوں کا ثبوت اور کوائف
    (7) حملہ آوروں اور ان کی رہنمائی کرنے والے افراد کی لیسٹ
    (8) موبائل فون کی لوگ
    (9) ان آوازوں کی ریکاڈینگ جن کی قصاب نے ابو حمزہ قحافحہ اور دوسرے افراد کے طور پر پہچان کی
    (10) تمام فون میں موجود نمبرز کا ریکارڈ
    (11) تمام حملہ آوروں کے فنگر پرنٹ
    (12) برآمد ہونے والے ہتھیاروں اور دوسری چیزوں سے ملنے والے فنگر پنٹ
    (13) نشاندہی کے لیے سب حملہ آوروں کی تصاویر
    (14) حملہ آوروں کے ڈی این اے ٹیسٹ
    (15) حملہ آوروں کی پوسٹ مارٹم رپوٹس
    (16) ہملہ میں استمال ہونے والی بوٹ کا انجن نمبر
    (17) اس بات کی تصدیق کے حملہ آوروں نے 9 ایم ایم پستول استمال کیئے
    (18) حملہ آوروں نے زمہ داری قبول کرنے کا کے لیے میل کہاں سے کی میل آئی ڈی (decann_mujahideen@gmail.)
    (19) تمام واقعیات کی تاریخ اور فوٹیج
    (20) لائچنگ ایریا کی نشاندہی جی پی ایس ڈیٹا
    (21) وہ تصویر جسے قصاب نے بطور ذکیالرحمان لکھوی شناخت کیا
    (22) ذکیالرحمان کی تصویر کہاں سے حاصل کی گئی
    (23) حملہ آوروں کے کپڑوں پہ موجود لوگو وغیرہ کے نشانات کی تفصیل
    (24) گوگل ارتھ سیکورٹی سسٹم کی تفصیل فراہم نہیں کرتا یہ تفصیل کہاں سے لی گیئں
    (25) حملہ آوروں گجرات اور مہاشٹر کے سمندر سے گزرے پھر یہ سکیرٹی کی نظروں میں کیوں نہیں آئے اور دوبارہ اندھن کہاں سے حاصل کیا گیا
    (26) انڈین سمیں فرہم کرنے والے افراد سے تفتیش کی تفصیل
    (27) ان واقعات کی تفصیل جو انسداد دہشت گردی کے چیف ہیمنت کرکرے کی ہلاکت کا باعث بنے
    (28) کرکرے کی ہلاکت کے عینی گوہوں کے بیانات
    (29)حملہ آوروں اسلحہ اور گولابارود کے ساتھ بمبے کیسے پہنچے
    (30) بھارتی سم کارڈ پاکستان کس طرح پہنچے

    بشکریہ یو ایس ٹائم
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ اچھے حقائق ہیں۔
    لیکن یہ سوال بھارت سے کرنے سے پہلے ہمیں اپنی حکومت تک پہنچانے چاہیں ۔ جو سب خود کو مجرم تسلیم کرکے " دہشت گردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹنے " کے عہد و پیمان کرچکے ہیں۔
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نعیم بھائی یہ سوالات حکوت پاکستان پہلے ہی انڈیا سے کر چکی ہے لیکن ہمارے ہاں میڈیا میں نہیں آئے
    یا پھر میری نظر میں نہیں آئے یہ آج ہی ایک دوست نے باہر سے میل کی تھی میں نے سوچا ہو سکتا ہے
    کہ میری طرح اور لوگوں کہ بھی نہ پتا ہو اس لیے میں نے یہاں لکھ دیے یہ
    -----------------------نیوز پیپر یو ایس ٹائم میں چھپے تھے-----------------------------------
    اس لیے میں نے ساتھ بشکریہ یو ایس ٹائم بھی لکھا ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کشکول بھائی ۔

    اگر یہ سوالات ممبئی دھماکوں کے فوراً بعد اٹھائے گئے تھے تو پھر لگتا یوں ہے کہ بھارت نے کم و بیش ان سوالات کے اس حد تک تسلی بخش جوابات ضرور دے دیے ہیں کہ پاکستان صرف داخلی سطح پر ہی نہیں بلکہ خارجی دنیا کے دباؤ میں آ کر خود کو (پاکستانی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کو)‌ماننے پر مجبور ہوگیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں