1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی جیت ٹیم ورک کا نتیجہ :ظہیر خان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی جیت ٹیم ورک کا نتیجہ :ظہیر خان
    [​IMG]

    بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ظہیر خان نے کہا کہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
    نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ظہیر خان نے کہا کہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔ بھارتی ٹی وی پروگرام کے دوران ظہیر خان نے پاکستان کی ٹیم کی کارکردگی اور پاکستانی باؤلرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تمام باؤلرز نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں