1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی جیت،53برس میں اس سے بہتر سالگرہ کا تحفہ نہیں ملا:وسیم اکرم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی جیت،53برس میں اس سے بہتر سالگرہ کا تحفہ نہیں ملا:وسیم اکرم
    [​IMG]
    سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی شاندار جیت کو اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے
    ناٹنگھم (سپورٹس ڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی شاندار جیت کو اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے ۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ وہ 53 برس کے ہوگئے اور انہیں اس سے بہتر سالگرہ کا تحفہ نہیں ملا ۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی اس جیت کی تلاش تھی اوریقینی طور پر ٹیم کو اس کامیابی سے اعتماد حاصل ہوگا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں