1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏7 ستمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے زمباوے کو 120 رنز پر ڈھیر کر کے 221 رنز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔یونس خان کو دوسری اننگز میں شاندار 200 رنز ناٹ آؤٹ سکور کرنے کی وجہ سے مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔عبدالرحمان اور سعید اجمل نے چار چار وکٹیں حاصل کیں۔
    سعید اجمل نے میچ میں کل گیارہ وکٹیں حاصل کیں۔دوسرا ٹیسٹ میچ اس ماہ کی 10 تاریخ کو شروع ہو رہا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں