1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں کرکٹ نہ ہونے کا دکھ ‘ امید ہے حالات جلد بہتر ہونگے : کرس گیل

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کنگسٹن (آن لائن) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ مزاج بیٹسمین گرس گیل کا کہنا ہے پاکستان میں کرکٹ نہ ہونے کا دکھ ہے۔ بوم بوم آفریدی ان کے اچھے دوست ہے۔ عالمی شہرت یافتہ اوپنز گرس گیل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں تو رنز نہ کرسکے لیکن ٹی ٹوئنٹی میں گرس گیل کا بلا رنز اگلنے کو بےتاب ہے۔ گرس گیل نے ویسٹ انڈین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس بولرز ہےں جن کےخلاف رنز بنانا آسان نہیں ہوتا۔ پچھلے سال پاکستان آنا چاہتا تھا لیکن بورڈ نے منع کردیا۔ جیسے ہی پاکستان کے حالات بہترہونگے وہاں جانے میں فخرمحسوس کروں گا۔ گیل کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی اچھے دوست ہیں بالخصوص شاہد آفریدی سے جس سے تھوڑا بہت مزاق بھی کرلیتا ہوں۔ گیل نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرکٹ نہ ہونے کا انھیں دکھ ہے۔ امید ہے کہ پاکستان میں حالات جلد بہتر ہو جائے۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں