1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونا عوام کو مہنگا پڑگیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از Sobia Anjum, ‏6 جون 2020۔

  1. Sobia Anjum
    آف لائن

    Sobia Anjum ممبر

    شمولیت:
    ‏5 فروری 2020
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کے باوجود پانچ دن سے ملک بھرمیں نایاب ہے اور عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی کاررائیاں بھی پیٹرول بحران پر قابو پانے میں ناکام نظر آرہی ہیں۔

    بیشتر پیٹرول پمپ کے باہر پیڑول دستیاب نہیں ہیں کہ بینرز اویزاں ہیں۔

    جن پیٹرول اسٹیشن پر تیل دستیاب ہے وہاں صارفین کی لمبی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں اور محدود مقدار سے زیادہ تیل بھروانے کی اجازت نہیں۔
    مزید پڑھیے:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں