1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں تھری جی کا آغاز 2012 میں؟

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم الرحمن, ‏19 نومبر 2011۔

  1. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد یاسین نے امید ظاہر کی ہے کہ 2012 کے وسط تک پاکستان میں تھری جی (3G) ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جائے گی۔

    ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے فی الحال پالیسی ترتیب دی جارہی ہے۔ پالیسی اکتوبر کے اختتام تک تیار کر لی جائے گی۔ اس پالیسی میں تھری جی لائسنس کے حوالے سے مختلف آپشنز موجود ہونگی کہ لائسنس صرف دو ٹیلی کام کمپنیوں کو دیا جائے یا تمام کو۔ اس پالیسی کے مطابق جن کمپنیوں کو لائسنس نہیں دیا جائے گا انہیں فرنچائزنگ کی آپشن دی جائے گی، جس کی ذریعے وہ بھی اپنے صارفین کو تھری جی سروس دے سکیں گے۔

    ان تمام آپشنز کو اگلے سال جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا، اور جون یا جولائی میں تھری جی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

    اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پی ٹی اے اس شیڈول پر عمل کر پائے گی؟ یا ہمیشہ کی طرح یہ بھی محض طفل تسلیاں ہی ہیں؟

    منبع

    زمرہ دستاویز ٹیلی کام, ٹیکنالوجی, پی ٹی اے, گرما گرم ٹیگز: 2012, 3G, auction, Dr. Yaseen, license, Pakistan, تھری جی, زونگ, فرنچائز, لائسنس, موبی لنک, وارد, ٹیلی نار, ٹیلی کام, پاکستان, پی ٹی اے, پی ٹی سی ایل, ڈاکٹر, یاسین ملک, یوفون
     
  2. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان میں تھری جی کا آغاز 2012 میں؟

    ہر سال تھری جی کا خواب دکھانے والے پی ٹی اے کے لئے عرض کیا ہے:
    تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
    اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
    میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں