1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں اقرباء پروری کی حیرت انگیز مثال

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    دنیا بھر میں اور بالخصوص پاکستان میں یوں تو اقرباء پروری کوئی عجیب بات نہیں۔ لیکن کسی اہم عہدہ پر فائز ہوئے بغیر پاکستان میں اختیارات رکھنا اور لوگوں کی سفارش کرنا ایک عجیب مثال ہے۔
    [glow=red:k7lwzxuh]ذرا یہ ملاحظہ فرمائیے[/glow:k7lwzxuh]
    [​IMG]
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی بات درست ہے۔۔۔
    لیکن اس کی آتھینٹیسیٹی پر یقین نہیں۔۔۔۔کیونکہ آج کل نواز شریف کے لوگ ملک کو توڑنے کے چکر میں‌ لگے ہوئے ہیں اور گریٹر پنجاب کی خواہش کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور حکومت کو گرا کر امیرالمؤمینین بننے کی خواہش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ سب ان کی کارستانیاں لگ رہی ہیں۔۔۔
     
  3. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے لگتا ہے کہ آپ پر پاگل پن کا دورہ پڑ گیا ہے۔ نواز شریف صاحب کا نام کس طرح آ گیا اس میں، اس کی سمجھ نہیں آئی
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کوئی شک نہیں میں‌ پاگل ہوں۔۔۔ :201: ۔۔۔۔اور آپ اچھے ہیں۔۔۔
    لیکن نواز شریف کھوتے کا پُتر ہے۔۔۔۔لیکن نواز شریف والوں کی ملک کو توڑنے کی سازش ناکام ہوگی۔۔اگر ایسا ہوا خدانخواستہ ملک ٹوٹا اور گریٹر پنجاب وجود میں آیا تو نواز شریف والوں کو سکھوں کے ساتھ رہنا پڑے گا ان کا غلام بن کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی اور گجر بھائی ۔
    دوستو ۔ ہم سب پاکستانی ہیں۔
    سیاستدان تو اپنی کرسی کے مفاد کے لیے ادھر سے ادھر چھلانگیں لگاتے رہتے ہیں
    لیکن ہم سب کا خمیر تو اسی مٹی سے ہے نا
    تو بھائیو ہم آپس میں کیوں ایک دوسرے سے باہم دست و گریباں ہوتے رہیں۔ ؟
    اس لیے پلیز لڑائی مت کیجئے۔

    اور کاشفی بھائی ۔ آپ بھی ہاجمولا کینڈی کھائیے اور ہمیشہ کی طرح میٹھے بن جائیے۔ :hpy:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بری بات لڑتے نہیں اور اس سے بھی بری بات کسی کو یا خود کو پاگل کہنا ھے :no: آپ کی باتیں ہتھوڑی اٹھانے پہ مجبور کر رہی ھیں
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اس سارے مسلے میں نواز شریف کے ابا جان کو کیوں رگڑا جا رہا ہے۔ :nose: میرے خیال میں سارے پاکستانی لیڈر ۔۔۔۔۔۔ایسے ویسے ہیں لیکن کسی کے باپ کو گالی نہیں دینا چاہیئے اور گالی وہ لفظ ہوتا ہے جو تہذیب کے دائرے سے نکل کر بولا جائے اسلیئے میں اپنے اچھے سے کاشفی بھائی سے درخواست کروں گی کہ اپنے الفاظ واپس لیں اور آیئندہ کسی کے بارے میں بھی ایسے الفاظ استعامل نہ کریں۔ شکریہ :hpy:
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی حالت میں‌اور کسی بھی جگہ پہ ۔۔۔۔ شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوٹنا نہیں چاہیے۔ اور گالم گلوچ اور وہ بھی یک طرفہ۔۔۔۔۔۔۔یعنی پلس غیبت بھی۔۔۔۔۔اگر ہوسکے سب احباب اجتناب کریں۔۔۔۔۔۔۔۔نشاندہی ضرور کریں اور اس پر مناسب بحث بھی ۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔یہ سب تہذیب کے اندر ہو تو ایک تمانیت اور وقار قائم رہتا ہے۔ اگر کوئی برا ہے تو برائی کی نشان دہی کرو ۔۔۔ یاد رکھو کہ گناہ سے نفرت کرنا سیکھو نہ کہ گناہ گار۔۔۔۔۔کیونکہ گناہ تو گناہ ہی رہتا ہے مگر گناہ گار توبہ کرکے نیک بن سکتا ہے۔
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خان بھائی صاحب آپ نے واقعتاً ایک نہایت ہی اچھی بات کی ہے۔ :mashallah: سبحان اللہ!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گالی ویسے بھی کمزور لوگوں کا خاصہ ہوتا ھے کمزور نہ بنیں دلائل سے اپنی بات بنوانے کا ہنر سیکھیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ محبوب خان بھائی ۔
    آپ نے اتنی خوبصورت باتیں‌کرکے دل موہ لیا۔
    بلاشبہ صبر و تحمل کے ساتھ دوسروں کو سننا اور برداشت کرنا ہی " جمہوری رویہ " اور اعلی اخلاق ہے ۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہنا بہت آسان مگر کرنا بہت مشکل ھے
     
  13. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے خیال سے تو ایسے پیغامات کو فورا کاٹ دینا چاہیے تھا جن میں بے بنیاد الزام تراشی شروع کر دی گئی۔

    میں اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے پاگل کا لفظ استعمال نہیں کوتا چاہیے تھا۔ میں آپ سب سے اس پر معذرت چاہتا ہوں۔ لیکن بہر حال کوئی پالیسی تو ہونی چاءیے دوسروں کے جذبات کی قدر کرنے کی
     
  14. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی آپ کو حوالہ ضرور دینا چاہیے اس خبر کا۔ ورنہ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔
     
  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔ حوالہ ہے یا نہیں ہے۔
    لیکن اس پوسٹ سے مجھے تو کہیں یہ وجہ سمجھ نہیں‌آئی کہ باہم گالم گلوچ شروع کردی جائے ۔ :nose:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم گجر بھائی ۔ یہ پوسٹ مجھے ایمیل کے ذریعے ملی تھی ۔
    روایاتِ پاکستان اور موجودہ صدرِ پاکستان کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سب کچھ سچ لگا اور میرا دل اسکو مانتا ہے۔
    اگر کسی کو حوالہ درکار ہے یا یہ لیٹر ہیڈ پیڈ جعلی لگتا ہے تو اسی کو غور سے پڑھنے پر سب سے نچلی سطر میں محترمہ کے موبائیل فون نمبرز اور رہائش گاہ کے نمبرز درج ہیں۔ ڈائل کریں اور سچ جھوٹ کا پتہ کرکے مجھے بھی آگاہ کردیں۔
    تاکہ جھوٹ ہونے کی صورت میں‌ ، میں بارگاہ الہی سے اور آپ سب دوستوں سے معافی مانگ سکوں ۔ شکریہ

    اور مجھے بھی یہ پوچھنے کا حق ہے کہ میری اس پوسٹ سے یہ سبق کہاں ملتا ہے کہ کسی کو پاگل یا کسی سیاستدان کے باپ دادا کو جانور بنانا شروع کر دیا جائے ؟
     
  17. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام نعیم بھائی۔

    یقینا بڑی پتے کی بات بتائی ہے آپ نے، میرا اس طرف دھیان ہی نہیں گیا :takar:

    جی میں کوشش کروں گا کہ آئندہ آپ کو کوئی شکایت نہ ہو۔میری غلطی بالکل ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم گجر بھائی ۔
    آپ کو معذرت وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں۔
    ہم سب یہاں اہل دین، اہل وطن، اہل زبان ، دوست ہیں۔
    میں ذاتی طور پر تو یہاں تھوڑی دیر کے لیے محبتیں بانٹنے اور سمیٹنے آتا ہوں۔
    کچھ دعائیں دینے اور لینے آتا ہوں ۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بااخلاق اور پرخلوص ماحول میں کچھ سیکھنے آتا ہوں۔

    اللہ تعالی ہم سب کے دلوں میں وسعت، محبت اور برداشت پیدا فرمائے تاکہ ہم سب اخوتِ اسلامی کے رشتے میں بندھ جائیں۔ آمین
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    گجر
    زبردست چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں ہمارے بھائی کاشفی سے صادر ہوتی رہتی ہیں

    مبارز
    اخلاق سے گری ہوئی ایسی بات واقعی کوئی عقل مند نہیں کرسکتا۔۔اب مجھے گجر بھائی کی بات پر یقین کرنا پڑیگا
    ۔
    نعیم
    ناممکن ہے
    ۔
    مسزمرزا
    بلکہ اخلاقی طور پر فرض ہے کہ یہاں اپنی غلطی پر معذرت پیش کریں۔۔۔۔۔۔اور جو ہمیشہ اس طرح کی بہکی باتیں کرتےرہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ان سے تائب ہوجائیں۔۔۔۔۔جذباتیت اور عصبیت ایک سم قاتل ہے
    ۔
    نعیم
    جزاک اللہ ۔۔نعیم بھائی۔۔۔۔میں نے تو بغیر حوالے کے ہی آپ کی بات کا یقین کرلیاتھا
    لیکن عقل سے غائب لوگ خواہ مخواہ گالی گلوچ کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔جو احمقانہ حرکت ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں