1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان فوج کی پہلی خواتین پیرا ٹروپرز

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏15 جولائی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    راولپنڈی: پاک فوج کی 24 خواتین افسران نے پیرا شوٹ کے ذریعے ہیلی کاپٹر سے کود کر تاریخ رقم کردی۔
    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار پیرا ٹروپر اسکول پشاور میں 24 خواتین فوجی افسران کو ایئر بورن کورس کرایا گیا۔ 3 ہفتوں پر مشتمل کورس کی تکمیل کے بعد خواتین پیرا ٹروپرز ایک ایک کرکے ایم آئی سیونٹین ہیلی کاپٹر سے کودیں اور سیکڑوں میٹر تک فضاؤں کو چیر کر کامیابی سے اتریں۔
    سخت جسمانی تربیت، زمین سے سیکڑوں میٹر اوپر فضا میں چھلانگ لگانے اور زمین پر اترنے کی تکنیک پر مشتمل ائر بورن کورس مکمل کرنے والی خواتین فوجی افسران کے اعزاز میں تربیلا میں پاک فوج کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسپیشل سروس گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عابد رفیق نے لیڈی آفیسرز کو پیرا ونگز کے تمغوں سے نوازا۔ کیپٹن سعدیہ ایم آئی سیونٹین ہیلی کاپٹر سے جمپ کرنے والی پہلی خاتون قرار پائیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بلال بھائی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں