1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏7 مئی 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    دبئی : (روزنامہ جنگ) آسٹریلیاکے خلاف کھیلے جارہے ٹوئنٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔ دبئ کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے واحد ٹوئنٹی20 میچ میں کپتان یونس خان پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں جبکہ اُن کی جگہہ مصباح الحق پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔
    دیگر کھلاڑیوں میں سلمان بٹ، احمد شہزاد، کامران اکمل، فو اد عالم، شعیب ملک، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، شعیب اختر، عمر گل، سعید اجمل شامل ہیں۔ پاکستان کے خلاف ٹوئنٹی20 میچ میں آسڑیلوی میں بریٹ لی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بریڈ ہیڈن ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آسڑیلیا نے نے 11 اووز کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا لئے ہیں
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آسڑیلیا کی ٹیم 108 رنز پر آل آؤٹ
    پاکستان کے لئے 20 اووز میں 109 کا ٹارگٹ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ شکریہ آزاد بھائی ۔
    اتفاق سے یہ دونوں لنک کم از کم یہاں تو نہیں چلے۔
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    http://www.justin.tv" onclick="window.open(this.href);return false;

    نعیم بھائی یہ ایک Live Broadcasting کی ویب سائٹ ہے۔
    اس ویب سائٹ پر انھوں نے دنیا بھر کے ٹی وی چینلز کے لنکس دئیے ہوتے ہیں۔ اور اِن لنکس کو اِس سائٹ میں مختلف سیکشن میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جیسے

    Producers
    Social
    Entertainment
    Gaming
    Sports
    News & Events
    Animals
    Science & Tech
    Educational
    More

    Sports کے سیکشن کو مزید Subcategory
    میں تقسیم کرکے
    All (101)
    Soccer (22)
    Hockey (2)
    Basketball (20)
    Boxing (3)
    Wrestling (24)
    Baseball (5)
    Cricket (9)
    Martial Arts (4)
    Skiing (1)
    Auto Racing (6)
    Other Sports (2)

    پیش کیا گیا ہے۔

    یہ ایک طرح سے یو ٹیوب کی طرح کی ویب سائٹ ہے۔ فرق یہ ہے کے یو ٹیوب پر ویڈیو پرانی اور اپ لوڈ کی جاتی ہیں اوراِس پربراہ راست live Broadcast ہوتی ہے۔ اور ذیادہ تر لوگ خود ہی ذاتی طور پر یہ کام کرتے ہیں۔ آپ کو یہاں آسانی سے کرکٹ کی Subcategory میں لائیو میچ دیکھنے کے لئے لنک مل جاتا ہے۔ اور جب میچ ختم ہو جاتا ہے تو لنک بھی کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ کیونکہ یہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے لوگوں نے وقتی طور پر صرف میچ کے دوران ہی استمعال کرنے کو دیئے ہوتے ہیں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب سمجھا۔ کیونکہ ایک لنک پر اب گولف کا میچ لائیو آ رہا تھا۔ :soch:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک اور خاص بات یہ کے اگر کوئی لنک یہاں کام نہیں‌کررہا ہوتا تو چند منٹوں کے اندر ہی بہت سے لوگ لنک اپ لوڈ کر دیتے ہیں۔ میں آن لائن کرکٹ میچز اِسی ویب سائٹ کے ذریعہ سے دیکھتا ہوں۔ اگر کسی لنک نے کام کرنا بند کیا تو میں کرکٹ کے سیکشن میں جا کرکسی اور لنک کو اُوپن کر لیتا ہوں۔ :hpy:

    ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کے آپ live cricket streaming
    گوگل پر لکھ کر سریچ کریں۔ بہت سی ویب سائٹ مل جاتیں ہیں۔ مگر یہ ذرا لمبی تلاش والا کام ہوتا ہے۔ کیونکہ آپ کو بہت سی ویب سائٹ پر پیسے ادا کرنے پڑھتے ہیں۔اور
    http://www.justin.tv مفت میں آپ کو میچ دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ :hpy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر شکریہ آزاد بھائی ۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     

اس صفحے کو مشتہر کریں