1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی سزا کے بارے میں آپ کی کیا راےَ ہے؟

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف شبیر, ‏7 فروری 2011۔

  1. عاطف شبیر
    آف لائن

    عاطف شبیر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میرے زاتی خیال میں ان کھلاڑیوں کو سزا لازمی ملنی چاہیے تھی۔ چاہے کوئ کتنا بڑا کھلاڑی ہی کیوں نہ ہو اگر وہ ملک کی عزت کا خیال نہ رکھے تو اسے ملک کی نمائندگی کرنے کا کوئ حق نہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
     
  2. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی سزا کے بارے میں آپ کی کیا راےَ ہے؟

    بالکل جناب
    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔جس بندے کو اپنے وطن کی عزت کا خیال نہیں ان کو کسی طور پر ملک کی نمإئندگی نہیں دینی چاہیے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی سزا کے بارے میں آپ کی کیا راےَ ہے؟

    مگر یہ کیا بات ہوئی میچ فکسنگ کی سزا بھی وہی اور سپاٹ فکسنگ کی سزا بھی وہی
     
  4. عاطف شبیر
    آف لائن

    عاطف شبیر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی کھلاڑیوں کو ملنے والی سزا کے بارے میں آپ کی کیا راےَ ہے؟

    جی بالکل سپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کی سزا ایک نہیں ہونی چاہیے۔ ٹریبیونل نے بھی اس بات کا اظہار کیا کہ عامر کو سزا کم ملنی چاہیے تھی لیکن قواعد میں اس کی گنجائش نہیں نکل سکی۔ اصل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اگر کھلاڑیوں کو اس طرح کی گزشتہ حرکات پر مناسب سزا دی جاتی اور جن کھلاڑیوں کو سزا دی گئ تھی ان کی سزا کو برقرار رکھا جاتا تو یہاں تک نوبت ہی نہ آتی۔ بحرحال ہر چیز کا عین ہماری خواہشات کے مطابق ہونا تو ممکن ہے نہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں