1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی اشرافیہ کے سالِ نو کے عزائم

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از جستجو, ‏6 جنوری 2012۔

  1. جستجو
    آف لائن

    جستجو ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2009
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    JustujuTv presents the top 10 most popular evergreen New Year Resolutions from around the world. Hilariously "adapted" ;) for Pakistan. A subtly funny piece of contemporary social literature. It has Urdu audio, sounds and text, and English Text too. Enjoy it, share it with those that you truly love. And do not forget to make your own Resolutions. PLEASE subscribe to YouTube.Com/JustujuTv Now. Thanks.
    Write Back to JustujuTv: JustujuTv@gmail.com

    JustujuTv: All Colors of Life, Beyond All Dimensions

    جستجو ٹی وی دنیا بھر کے دس مقبول و اعلیٰ ترین سدا بہار "نئے سال عزائم" آپ کے لیے پیش کرتا ہے: انہیں پاکستانیت بخش کر ؛۔) ۔ زیرِ لب تبسّم لیے، یہ ایک دل چسپ عصری و سماجی ادب پارہ ہے۔ اس میں اردو ساز و آواز، نثر، اور انگریزی نثر موجود ہے۔ اس سے لطف اُٹھائیں، اور اپنے پیاروں کو بھی یہ تحفہ پیش کریں۔ اور ہاں، آپ اپنے خود کے نئے برس کے عزائم تیّار کرنا اور ان پر عمل کرنا نہ بھولیں۔ کیا آپ اسی وقت جستجو ٹی وی کے یوٹیوب پر موجود چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں!۔ ہم آپ کے منتظر ہیں۔ شکریہ۔

    ہمیں خط لکھیے:. JustujuTv@gmail.com

    جستجو ٹی وی: زندگی کے تمام رنگ، ہر راہ گذر سے آگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں