1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی ارکان پارلیمان دنیا میں چند امیر ترین ، چند لوگ انکم ٹیکس دیتے ہیں

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by وسیم, Jul 20, 2010.

  1. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    پاکستانی ارکان پارلیمان امیر ترین، چند لوگ انکم ٹیکس دیتے ہیں
    نیویارک ٹائمز رپورٹ

    اسلام آباد (جنگ نیوز ) پاکستانی ارکان پارلیمان کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے جس کی اوسط دولت 9 لاکھ ڈالر فی کس ہے لیکن چند ہی لوگ انکم ٹیکس دیتے ہیں۔ امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی ا یک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے دارالحکومت کا زیادہ تر حصہ لاس اینجلس کے امیر ترین مضافات کی طرح لگتا ہے لیکن ان میں سے گنتی کے چند ہی لوگ ہوں گے جو انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ان میں زیادہ تر سیاست دان ہیں جن کا شمار اس ملک کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے اور یہ اپنے آپ کو ان ٹیکسز سے مستثنیٰ کرنے کے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال انکم ٹیکس دینے کی شرح ملکی تاریخ میں سب سے کم تھی، جب کہ موجودہ پارلیمان کے اثاثے گزشتہ پارلیمان سے دگنے ہیں، جبکہ نواز شریف نے گزشتہ تین برس سے انکم ٹیکس ادا نہیں کیا
    پاکستان کا نظام مراعات یافتہ طبقے کا ہے اور یہ نظام مراعات یافتہ طبقے کی طرف سے مراعات یافتہ طبقے کیلئے ہے۔


    روزنامہ جنگ۔
     

Share This Page