1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاپا بہت یاد آتے ہیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سلجھے سلجھے رہنے والے
    چھوٹے سے دالان میں بیٹھے
    کرسی پر اخبار وہ پڑھ کر
    ہاتھ سے میری چائے لے کر
    شفقت بھرا ہاتھ میرے سر رکھ کر مسکرانے والے
    مجھ کو دعائیں دینے والے
    جنت میں اب رہنے ولے
    پاپا بہت یاد آتے ہیں

    زنیرہ گُل
     
    نعیم اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم بلندی درجات فرمائے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    جذاک اللہ خیرا کثیرا
     
    Last edited: ‏27 جنوری 2018
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں