1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پانچ ہم قافیہ و ہم تعدادِ حروف الفاظ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏18 جولائی 2018۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. سوگوار
    2. شرمسار
    3. سوموار
    4. کردگار
    5. ناگوار
    ------
    لاچار
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناچار
    درکار
    بےکار
    انکار
    دیدار
    -------

    زمیں
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مکیں
    نشیں
    جبیں
    نہیں
    وہیں
    ----
    ناسور
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بانور
    مہ نور
    جادور
    ناگور
    ساجور
    -------

    اداکار
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    گلوکار
    کردگار
    جمعدار
    سروکار
    چمتکار
    ------
    ضعیف
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نحیف
    کثیف
    ردیف
    ظریف
    منیف
    ---------

    صحیفہ
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. لطیفہ
    2. شریفہ
    3. نفیسہ
    4. ہریسہ
    5. سلیقہ
    -------
    آلام
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آرام
    آشام
    آسام
    آبام
    آگام
    -------
    اندیشہ
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. ناپختہ
    2. نازیبا
    3. اشتباہ
    4. برجستہ
    5. خون بہا
    -------------
    صاحباں
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جاوداں
    ناگہاں
    ناقصاں
    گل فشاں
    رہنماں
    -------

    نگاہیں
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. سراہیں
    2. بانہیں
    3. کراہیں
    4. نباہیں
    5. پناہیں
    -----------
    سطوت
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عروت
    ثبوت
    قنوت
    خطوط
    بروت
    ----

    فضیلت
     
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    عنوان کے مطابق الفاظ کا ہم قافیہ اور ہم تعداد حروف ہونا لازم ہے۔ میرا دیا ہوا لفظ سِطْوَتْ تھا جبکہ آپ کے دیے ہوئے الفاظ اس لحاظ سے ہم قافیہ یعنی ہم آواز نہیں بہرحال نیچے اس کے ہم آواز الفاظ شامل کر رہا ہوں:
    1. عشرت
    2. قدرت
    3. طاقت
    4. شوکت
    5. عبرت
    -------
    آپ کے دیے ہوئے لفظ فضیلت کے ہم قافیہ اور ہم تعداد حروف الفاظ درج ذیل ہیں:
    1. شریعت
    2. حقیقت
    3. طریقت
    4. قیادت
    5. شقاوت
    ---------
    کاملیت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عاملیت
    مالکیت
    بدطنیت
    بر بریت
    عارفیت
    --

    مظاہرہ
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بد طینت ۔۔۔۔۔۔لفظ ہوتا ہے۔
    1. مشاعرہ
    2. مضاربہ
    3. مضائقہ
    4. معانقہ
    5. مشاہدہ
    -------------
    مسفرہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منکرہ
    تزکرہ
    تبصرہ
    قندرہ
    سندرہ
    -------
    انخلا
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    منکرہ ، قندرہ، سندرہ کے الفاظ نہیں ملے۔
    تذکرہ اس طرح سے ہوتا ہےنا کہ اس طرح تزکرہ
    1. تذکرہ
    2. تبصرہ
    3. شکریہ
    4. عارضہ
    5. زاہدہ
    --------------------
    1. ابتدا
    2. ناروا
    3. باخدا
    4. ناصحا
    5. کربلا
    --------------
    اجالا
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بدعات منکرہ کا لفظ میں نے بارہا پڑھا ہے
    قندرہ عربی کا لفظ ہے عربی میں جوتے کو کہا جاتا ہے
    سندرہ یہ ایک فولک گیت ہے جسے ہم " سندرہ" ( سن دَ رہ) کہتے ہیں۔ اس سندرہ کو مختلف گلوکاروں اور گلوکاراؤں نے گایا ہے
    -----
    ابالا
    چھالا
    نکالا
    نوالہ
    پیالہ
    -----
    حضور
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. شعور
    2. طہور
    3. ظہور
    4. ضرور
    5. سرور
    -----------
    ناسور
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مامور
    منظور
    معمور
    مجبور
    مغرور
    ---

    مقدور
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مسرور
    منشور
    مبرور
    مخطور
    مصدور
    --------------
    محکوم
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محکوم
    مذموم
    منظوم
    مسموم
    معدوم
    ----

    استقبال
     

اس صفحے کو مشتہر کریں