1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاسورڈ میں مشکل پیش آرھی ھے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏3 جون 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    مجھے پاسورڈ میں تبدیل کرنے کے بعد ھمیشہ کوئی نہ کوئی مشکل پیش آجاتی ھے، اس دفعہ پاسورڈ قبول بھی نہیں ھو رھا اور مندرج صارفین میں نام بھی ظاھر بھی ھو رھا ھے،

    کوئی صاحب کچھ مدد فرمائیں گے
    شکریہ
    عبدالرحمن سید
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ایسا اکثر اس وقت ہوتا ہے جب براؤزر میں پاسورڈ محفوظ کیا گیا ہو اور تبدیلی کے بعد لوگن کرتے وقت پرانا پاسورڈ سبمٹ ہو رہا ہو ، اگر ایسا ہے تو تبدیلی پاسورڈ کے بعد اگلے لوگن کے وقت پاسورڈ لکھنے میں احتیاط کی جائے اور اسم صارف لکھنے کے بعد پاسورڈ کے خانے میں پاسورڈ لکھتے وقت پہلے سے ********* کی صورت میں ظاہر ہونے والے پاسورڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ، بلکہ بہتر تو یہ ہو گا کہ اگر آپ بار بار پاسورڈ تبدیل کرتے ہیں تو آپ کو اپنے براؤزر میں پاسورڈ محفوظ نہیں رکھنا چاہیئے تاکہ ایسی غلطی نہ ہونے پائے

    آپ کا پاسورڈ تبدیل کرتے ہوئے آپ کے مہیا کردہ ای میل پتے پر ایک ای میل بھیج دی گئی ہے آئندہ اس کی مدد سے لوگن ہوں ، شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں