1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پابندیاں ختم ہوئیں پھر دیکھنا نوجوان کیسا ردعمل دیتے ہیں: والد برہان وانی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پابندیاں ختم ہوئیں پھر دیکھنا نوجوان کیسا ردعمل دیتے ہیں: والد برہان وانی
    upload_2019-8-31_1-51-55.jpeg
    سرینگر: (روزنامہ دنیا) شہید کشمیری مجاہد برہان وانی کے والد مظفر وانی نے کہاہے کہ ان پابندیوں کے خاتمے کے بعد دیکھنا نوجوان بھارت کو کیسا ردعمل دیتے ہیں۔

    انہوں نے کہاکہ گزشتہ 70سال سے ہم بھارتی ظلم برداشت کررہے ہیں، موجودہ صورتحال میں ہمیں زبردستی خاموش کردیاگیا ،انہوں نے کہا کہ جیسے ہی یہ پابندیوں کا وقفہ ختم ہوگا تو دیکھنا پھر کشمیری لڑکے کیسے بھارت کو ردعمل دیتے ہیں۔اونتی پورہ کے رہائشی رشید نامی نوجوان نے کہاکہ بھارتی فوج نے مجھے کئی بار پیشکش کی کہ ہمارے لیے جاسوسی کرو،انہوں نے انکار پر مجھے دھمکیاں بھی دیں،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی،نوجوان نے کہا کہ اگر دھمکیاں جاری رہیں تو میں مجاہدین کی صف میں شامل ہونا پسند کرونگا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں