1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پائن ایپل فرائیڈ رائس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پائن ایپل فرائیڈ رائس

    اجزاء: اُبلے چاول1/2کلو،پائن ایپل ایک کپ،مٹر ایک کپ، گاجر 1/2کپ،شملہ مرچ 1/2کپ،ہری پیاز ایک کپ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ ،سویا ساس تین کھانے کے چمچ،چلی ساس ایک کھانے کا چمچ،چکن پائوڈر ایک چائے کا چمچ، تیل چا ر کھانے کے چمچ، لہسن ایک چائے کا چمچ،ہری پیاز گارنش کے لیے
    ترکیب: پین میں تیل گرم کر کے لہسن فرائی کر لیں،پھر اس میں مٹر، گاجر،شملہ مرچ،ہری پیاز اور پائن ایپل ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں۔ اس کے بعد کالی مرچ،نمک،سویا ساس،چلی ساس اور چکن پائوڈر شامل کر کے مکس کر لیں۔اب اس میں اُبلے چاول ڈال کر پانچ منٹ دم دیں۔آخر میں ہری پیاز سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں