1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ

    کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) میسجنگ ایپ ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔ اس نے ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری 2021ء میں تقریباً 6 کروڑ سے زائد مرتبہ ٹیلی گرام کو ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔ اس سلسلے میں بھارت کا پہلا انڈونیشیا کا دوسرا نمبر رہا جہاں ٹیلی گرام کو سب سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔
    گوگل پلے اسٹور میں ٹیلی گرام کے بعد دوسرے نمبر پر سگنل، پھر ٹک ٹاک، ایم ایکس ٹاک ٹک اور فیس بک سرفہرست 5 ایپس ثابت ہوئیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں