1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹھوکر کھائے بغیر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏18 مئی 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ٹھوکر کھائے بغیر، زخم کھائے بغیر، خود کو جلائے بغیر بات کیوں نہیں مانتا۔ پہلی دفعہ میں ہاں کیوں نہیں کہتا؟ پہلے حکم پر سر کیوں نہیں جھکاتا؟ ہم سب کو آخر منہ کے بل گرنے کا انتظار کیوں ہوتا ہے اور گرنے کے بعد ہی بات کیوں سمجھ میں آتی ہے؟

    (نمرہ احمد کے ناول ’’جنت کے پتے‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا، تلمیذ اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ہم خود سر ہوتے ہیں
    شاید ہم اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھتے ہیں
    شاید ہماری تربیت میں کمی رہ جاتی ہے کہ ہم کسی بڑے مخلص کی نصیحت پر توجہ نہیں دیتے اور بالآخر منہ کے بل گرنے کے بعد سنبھلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حقیت بیان کی ہے نمرہ احمد نے۔۔۔
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شاید نہیں بلکہ یقینا ۔۔ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں