1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے..

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏17 جولائی 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:

    اگر کسی کو چوٹ وغیرہ لگ جائے اور خون جم جائے تو سرسوں کے تیل میں کھانے والا نمک ڈال کر آگ پر سرخ کرلیں‘ نیم گرم نمک اس جگہ باندھ دیں‘ درد بھی ٹھیک اور خون فوراً ٹھیک ہوجائے گا‘ یعنی نشان تک مٹ جائے گا....
    گردے کی پتھری
    گندھک آملہ سار ایک تولہ‘ قلمی شورہ 6 ماشے‘ کالی مرچ 14 عدد۔ ترکیب: گندھک آملہ سار چولہے پر رکھ کر گرم ہونے پر ایک ایک کرکے کالی مرچیں اس میں ڈالتے جائیں۔ کالی مرچ بھن جانے کے بعد اتار کر اس میں قلمی شورہ ملالیں اور اچھی طرح رگڑیں۔ اس کیلئے لوہے کا ہاون دستہ استعمال کریں۔ اس کی تین پڑیوں کے برابر خوراک بن جائے گی۔ ایک خوراک صبح‘ دوسری شام کو اور تیسری خوراک اگلی صبح استعمال کریں۔ انشاء اللہ تین خوراکوں کے استعمال سے ہی پتھری پانی کی طرح تحلیل ہوجائے گی۔
    نسخہ زکام گرمی و سردی
    کئی بار کا آزمودہ اور مجرب ہے۔ گلا بیٹھا ہو‘ کھانسی ہو‘ سردی کا یا گرمی کا زکام ہو فوراً آرام آجاتا ہے لیکن پہلے اور دوسرے دن نہیں لینا‘ تیسرے دن سے شروع کرنا ہے۔) یعنی جس دن زکام لگے وہ دن اور اس سے اگلا دن نسخہ استعمال نہیں کرنا(۔ ھوالشافی: آدھی چمچ خشخاش دھلی ‘خشک اور صاف‘ تھوڑا سا دیسی گھی اس میں ڈالیں‘ اس کو سوئی گیس پر نہیں بلکہ انگاروں کی آگ پر رکھیں‘ سرخ ہونے دیں‘ جب خوشبو آئے تو آدھی پیالی دودھ میں ڈال کر پی لیں لیکن ضروری ہے کہ یہ نسخہ سوتے وقت استعمال کریں اوپر سے پانی بالکل نہیں پینا۔ انشاء اللہ فوراً آرام آجائے گا۔ بہت کارآمد نسخہ ہے ....​
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    126,757
    موصول پسندیدگیاں:
    14,699
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب آپاں جی
    اکمل زیدی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بال خور اور گنج پن دور کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

    اس مرض کو کئی نام دیئے جاتے ہیں ۔ ڈاکٹرز اسے ایلو پیسیا alopeciaکا نام دیتے ہیں ، عام لوگ اسے بالوں کا جھڑنا کہتے ہیں جب کہ آپ اسے اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں ۔ یہ ایک ایسی بیماری یا مشکل ہے جس سے جان چھڑانا بہت مشکل ہوجاتا ہے ۔ بالوں کا جھڑنا جہاں کئی لوگوں کے لیے ڈپریشن کا باعث بنتا ہے وہیں بہت سے لوگ اس کی پروہ بھی نہیں کرتے ۔ یقیناً بالوں کا جھڑنا کوئی جان لیوا مرض تو نہیں کہ اس کے لیے انسان خود کو ہلکان کرے البتہ یہ ضرور ہے کہ اس سے آپ کی خود اعتمادی اور مجموعی شخصیت متاثر ہوتی ہے ۔ خاص طور پر بال خور یعنی سر کے کچھ حصوں پر بالوں کا نہ اگنا اکثر دکھنے میں اچھا نہیں لگتا اور اس سے آپ کی عمر بھی زیادہ لگتی ہے ۔
    1۔اس کرشماتی تیل میں جھڑتے بالوں کا بہترین علاج ہے ۔ زیتون کے تیل کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    *زیتون کا تیل ۔ بالوں کی لمبائی کے مطابق، لمبے بال ہوں تو زیادہ ، چھوٹے بال ہو ں تو کم
    *شہد ۔ 1 سے 2 چھوٹے چمچ
    *دار چینی ۔ 1چھوٹا چمچ تیل گرم کریں ۔ شہد اور دارچینی پاوڈر شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اسے اپنے سر اور بالوں پہ لگائیں اور 15 سے 20منٹ کے لیے لگا چھوڑ دیں ۔ شیمپو سے دھو لیں ۔ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ اس کا استعمال کریں ۔
    2۔زیتون کا تیل اور زیرہ
    *زیتون کا تیل ۔ آدھا کپ
    *زیرہ ۔ 1 چھوٹا چمچ
    زیتون کا تیل لیں ۔ اس میں زیرہ شامل کریں اور اسے 10سے 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔ اس تیل کوسر پہ اس جگہ لگائیں جہاں بال زیادہ جھڑ رہے ہوں۔ ہلکے ہاتھوں سے 5سے 10منٹ مساج کریں ۔ آپ اس تیل کو ایک بوتل میں بھر کر اسٹور بھی کر سکتے ہیں ۔ جلد نتائج کے لیے اس کا روزانہ استعمال کریں ۔

    ایسا نہیں کہ آپ کا گنج پن ایک رات میں دور ہو سکتا ہے لیکن اس کے مستقل استعمال سے آپ کو جلد فائدہ نظر آنے لگے گا ۔ ہر رات سونے سے پہلے زیتون کے تیل سے سر کا مساج کریں اور صبح اٹھ کر بال دھو لیں ۔ تیل لگانے کے بعد رات کو تکیے پر ایک تولیہ رکھنا نہ بھولیں تاکہ اس پہ تیل کا دھبہ نہ پڑے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اکمل زیدی
    آف لائن

    اکمل زیدی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 ستمبر 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ ۔ ۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,154
    موصول پسندیدگیاں:
    583
    ملک کا جھنڈا:
    ارنڈ
    ، آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ھے ارنڈ ، بلغم میں مفید ھے ارنڈ ، بواسیر میں مفید ھے ارنڈ ، بچوں کی بیماریوں میں مفید ھے ارنڈ ، بڑھی ھوئی تلی میں مفید ھے ارنڈ ، جگر کے امراض میں مفید ھے ارنڈ ، زھر میں مفید ھے ارنڈ ، سر درد دور کرتا ھے ارنڈ ، قبض کو دور کرتا ھے ارنڈ ، قبض کے لیئے مفید ھے ارنڈ ، موٹاپے میں مفید ھے ارنڈ ، پیشاب کی بندش میں مفید ھے ارنڈ ، پیٹ کے کیڑوں میں مفید ھے ارنڈ ، پیچش میں مفید ھے ارنڈ ، گردے کے لیئے مفید ھے ارنڈ ، گیس میں مفید ھے ارنڈ ، یرقان میں مفید ھے ارنڈ کا تیل ، جوڑوں کے درد میں مفید
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,154
    موصول پسندیدگیاں:
    583
    ملک کا جھنڈا:
    نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ

    اجوائن دیسی ۔ 5 گرام
    دار چینی ۔ 10 گرام
    سونٹھ ۔ 10 گرام
    دانہ بڑی الائچی ۔ 7 گرام

    سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں ۔
    روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں
    ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے ،
    دوائی تب تک جاری رکھیں جب تک آرام نہ آجائے۔​
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,154
    موصول پسندیدگیاں:
    583
    ملک کا جھنڈا:
    ادرک کے فائدے
    معدے کے جملہ امراض میں اَدْرَک مفید ہے . یہ دست آوار بھی ہے اور قابض بھی .
    تازہ اَدْرَک پیسی ہوئی آدھی چمچ لیجیے اس میں ایک چمچ پانی ، ایک چمچ لیموں کا رس ، ایک چمچ پودینے کا رس اور ایک چمچ شہد ملائیے . یہ مرکب وہ لوگ دن میں 3 سے 4 بار لیں جن کو متلی ، قے ، بدہضمی ، یرقان ، یا بواسیر کی شکایت ہو . یہ نسخہ ان بیماریوں کا شافی علاج ہے .
    گر اپنا ہاضمہ درست رکھنا چاہتے ہیں تو کھانے کے بعد اَدْرَک کا چھوٹا سا ٹُکْڑا چبا لیں . ​
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    2,154
    موصول پسندیدگیاں:
    583
    ملک کا جھنڈا:
    شہد
    شہد کو اخروٹ کے ساتھ کھانے سے معدہ کی سردی دور ہو جاتی ہے .
    نہار منه پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں ملا کر پینے سے بدن کی چربی گھلنے لگتی ہے .
    جن کو سانس کی تکلیف ہو وہ لیموں سے پرہیز کریں
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں