1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹکے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از لطیف عثمان, ‏11 مارچ 2015۔

  1. لطیف عثمان
    آف لائن

    لطیف عثمان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2015
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ::ida:

    1- کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا-

    2- آٹے کی ٹکیہ سالن میں ڈالنے سے سالن کا نمک بھی کم ہو جائے گا۔

    پیاز اور لسن یا مچھلی کی بو ہاتھوں سے دور کرنے کا اسان طریقہ:

    1- تھوڑا سا سرکہ لے کہ ہاتھوں پر ملنے کے بعد ہاتھ دھو لے
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں