1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 30 اپریل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏15 اپریل 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 30 اپریل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا
    جیو سوپر کے تمام میچ براہ راست نشر کرے گا ​


    کراچی (جنگ نیوز) ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 30/اپریل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہو رہا ہے یہ ایونٹ 16/مئی تک جاری رہے گا، جیو سوپر ورلڈکپ کے تمام میچز براہ راست دکھائے گا، ورلڈکپ میں چار گروپ ہیں اور ہر گروپ میں تین ٹیمیں ہیں، پاکستان گروپ اے اور آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے ساتھ ہے، گروپ بی میں نیوزی لینڈ، سری لنکا، زمبابوے، گروپ سی میں بھارت، ساوٴتھ افریقا اور پہلی بار افغانستان کی ٹیم حصہ لے رہی ہے، گروپ ڈی میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کے ساتھ برطانیہ اور آئرلینڈ شامل ہیں، 2009ء ء میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم پاکستان اس سال اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی، پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف یکم مئی کو St.Lucia کے مقام پر کھیلے گی، آسٹریلیا کی ٹیم اپنے کھیل کا آغاز St.Lucia میں پاکستان کے خلاف 2/مئی کو کرے گی، ٹورنامنٹ کا آغاز 30/اپریل کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ سے ہو گا، جیو سوپر پر یہ میچ Gyana سے براہ راست پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10/بجے نشر کرے گا۔


    جنگ سپورٹس ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 30 اپریل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

    وسم بھائی ہمیشہ کی طرح اچھی شیئرنگ کی :flor:
     
  3. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 30 اپریل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

    دوسرے شائقین کی طرح مجھے بھی اس ایونٹ کا بہت بے چینی سے انتظار ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں