1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٍفزیکل پلس سائیکالوجیکل ٹریٹمنٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏16 نومبر 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قصہ ایک دوست کی زبانی سنا تھا

    ہمارے ویٹنری ڈپارٹمنٹ کے پروفیسر ہوا کرتے تھے۔میرے ان سے اچھے مراسم تھے ۔
    ایک دفعہ میں ان کے دفتر گیا۔
    مجھے کہنے لگے: ایک مزے کی بات سناؤں تمہیں ؟؟
    جی ضرور

    پچھلے ہفتے کی بات ہے
    میں اپنے دفتر میں بیٹھآ تھا
    اچانک غیر معمولی نمبر سے کال آئی:

    پندرہ منٹ کے اندر اندر اپنی سراونڈگنز کی کلیرینس دیں"

    ٹھیک پندرہ منٹ بعد پانج بکتربند گاڑیاں گھوم کے میرے آفس کے اطراف میں آکر رکیں

    سول وردی میں ملبوس تقریبا حسآس اداروں کے لوگ دفتر میں آئے

    ایک آفیسر آگے بڑھا
    یر ملکی سفیر آئی ہیں۔۔
    انکے کتے کو پرابلم ہےاسکا علاج کر ئیے
    تھوڑی دیر بعد ایک فرنگی عورت
    انکے ساتھ انکا ایک عالی نسل کتا بھی تھا۔

    کہنے لگیں۔
    میرے کتے کے ساتھ ایک عجیب وغریب مسلہ ہے
    میرا کتا نافرمان ہو گیا ہے۔

    اسے میں بلاتی ہوں یہ دور بھآگ جاتا ہے
    خدارا کچھ کریئے یہ مجھے بہت عزیز ہے اسکی بے اعتنائی مجھ سے سہی نہیں جاتی

    میں نے کتے کو غور سے دیکھا
    پندرہ منٹ جائزہ لینے کے بعد میں نے کہا

    میم

    یہ کتا ایک رات کے لئے ہمارے پاس چھوڑ دیں میں اسکا جائزہ لے کے حل کرتا ہوں
    اس نے بے دلی سے حامی بھر لی۔

    سب چلے گئے
    میں نے کمدار کو آواز لگائی

    فیضو ! اسے بھینسوں والے بھانے میں باندھ کے آسن اسے ہر آدھے گھنٹے بعد چمڑے کے لتر مآر۔ اور
    ہر آدھے گھنٹہ بعد صرف پانی ڈالنا۔۔۔۔۔۔ جب پانی پی لے تو پھر لتر مآر۔

    کمدار جٹ آدمی تھا۔۔۔ساری رات کتے کے ساتھ لتر ٹریٹمنٹ کرتا رہا۔

    صبح پورا عملہ لئے میرے آفس کے باہر
    سفیر زلف پریشاں لئے آفس میں آدھمکی
    Sir what about my pup۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔?
    .... I Said۔۔۔۔۔۔۔Hope your pup missed you too

    کمدآر : کتے کو لے آیا۔
    جونہی کتا کمرے کے دروازے میں آیا
    چھلانگ لگاکے سفیر کی گود میں آبیٹھآ
    لگا دم ہلانے منہ چاٹنے۔
    کتا مُڑ مڑ کر تشکر آمیز نگاہوں سے مجھے تکتا رہا
    میں گردن ہلا ہلا کر مسکراتا رہا
    سفیر کہنے لگی: سر آپ نے اس کے ساتھ کیا کیا کہ اچانک اسکا یہ حال ہے؟؟؟
    میں نے کہا:
    ریشم واطلس" ائیرکنڈیشن روم" اعٰلٰیٰ پائے کی خوراک کھا کھا کر یہ خود کو مالک سمجھ بیٹھآ تھا اور اپنے مالک کی پہچآن بھول گیا بس
    اسکا یہ خناس اتارنے کے لئے اسکو ذرا سائیکولو جیکل پلس فیزیکل ٹریٹمنٹ کی اشد ضرورت تھی
    وہ دیدی ناؤ ہی از اوکے۔ً
    آصف حسین ھارون رشید
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے ہوئے کتنی دکھی سچویشن ہے
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ زبردست :nty:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں