1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ًمحمد سعید سعدی کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by واصف حسین, Nov 5, 2018.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی طرف سے ًمحمد سعید سعدی کو سالگرہ پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  2. احسان نازش
    Offline

    احسان نازش ممبر

    Joined:
    Nov 4, 2018
    Messages:
    6
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ مبارک واصف بھائی
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ
     
    احسان نازش likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ پر دلی مبارکباد
    birthday_comment_08.gif
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: Nov 5, 2018
  6. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت خواہ ہوں کہ سالگرہ کی لڑی بنانے کی بجائے میں نے خوش آمدید کی لڑی بنا دی تھی ۔اب اسے صحیح کر دیا ہے سالگرہ مبارک ۔
     
  9. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیک کھلانے کا موڈ ہے یا نہیں؟
     
  11. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    کیک؟؟ اب تو بچوں کی سالگرہ پر کیک کٹتے ہیں ۔۔۔ ہم بھی کبھی بچپن میں کاٹا کرتے تھے اب تو عرصہ ہوا اپنی سالگرہ منانی ہی چھوڑ دی ہے۔
    :(
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو ہم آپ کو بچے نظر نہیں آتے؟
    ہم نے تو سب کی سالگرہ پر کھانا ہوتا ہے چاہے بڑے ہوں یا چھوٹے
    چلیں آپ ہمیں گوگل کیک کھلائیں یہیں پر
     
  13. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  14. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    :p :D
    اب آپ یہ کھا کر دکھائیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پلیٹ تو نہیں دھونے پڑینگے نا؟
    [​IMG]
     
  16. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا


    کیا ہوا؟
     
  18. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:

    میں حیران اس بات پر ہوں کہ آپ نے کھا بھی لیا کیک؟؟؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم تھا کہ کھا کر دکھائیں
    تو ہم تو حکم کے غلام ہیں کہاں ٹال سکتے تھے ہاہاہاہا
     

Share This Page