1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

يه هے پاكستان

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏27 مئی 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    ایسی وارداتیں تو دنیا بھر میں ہوتی ہیں مگر افسو س اس بات کا ہے ہم جیسے احمق دنیا میں کہیں نہیں ملیں گے جو خود کو ہی بدنام کررہے ہیں کیا خیال ہے ایسی واردات امریکا سعودیہ یا اور ترقی یافتہ ممالک میں نہیں ہوتیں یا صرف آپ نے پاکستان کا ایک ہی رخ دیکھا ہے افسوس ہوا یہ دیکھ کر
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

     
  4. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    آپ كي بات بالكل درست هے كے ايسي واردات سب جکہ هوتی هیں
    ليكن جيسے يہ هے ايسا ميں نے كبهي نهی ديكها
    اور دوسري بات هميں يہ جواز پيش كر كے ايسا هر جکہ پہ هوتا هے
    اپني غلطيوں سے نهی بهاکنا چاهيے
     
  5. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    إنشاء الله يہ دن ضرور آے گا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    شکریہ بھائی آپ نے درست کہا اور میری کڑوی باتوں کا غصہ نہیں کیا میں آپ کا بہت شکرگذار ہوں :dilphool:
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    نهي يار جو بات ٹهيك هے وه ٹهيك هے چاهے خود كے خلاف هي كيوں نا هو
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ انشاءللہ تعالیٰ وہ وقت ضرور آنیوالا ہے جب پاکستان امت مسلمہ کی قیادت کرے گا۔ بہت سے بزرگوں اور اللہ والوں نے اس طرح کی بشارات کر رکھیں ہیں۔ مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس عظیم انقلاب کو عملی طور پر وقوع پذیر کرنے کیلئے ہم کیا کردار ادا کرتے ہیں، موافق یا مخالف؟ یہ بھی طے ہے قرآن کریم کے وعدہ کے مطابق کہ: ان اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیر ما بانفسھم ۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ، نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ اگر ہم اس خواب کو شرمندہ تعبیر دیکھنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی یہ ضرور پڑھیں:

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
    سوئی ہوئی امت مسلمہ کے نام ۔۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پیغام
    جس کا ایک ایک لفظ ہمیں دل میں اترتا محسوس ہوتا ہے، جس کا ایک ایک منظر ہمیں خواب غفلت سے جگانے کیلئے جھنجھوڑ رہا ہے۔ آخر ہم مزید کس تباہی کا انتظار کر رہے ہیں؟ مسلمانو ! اٹھو! خواب غفلت سے بیدار ہو جاؤ ، اور امت مسلمہ کو دور زوال کی اتھاہ گہرائیوں سے نکالنے کیلئے، ٹکڑے ٹکڑے ہو چکی امت کو پھر سے رب ذوالجلال کی بندگی اور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے پرچم تلے، متحد کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرو۔ ابھی بھی مہلت باقی ہے، اگر خدانخواستہ یہ مہلت ختم ہوگئی اور ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو پھر تباہی و بربادی ہمارا مقدر بن جائے گی اور ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں ۔ ۔ ۔ خدا کیلئے وقت کی نبض کو پہچانو! اور مہلت ختم ہونے سے پہلے پہلے دین کی سر بلندی کی خاطر میدان عمل میں نکلو ۔ ۔ ۔ اور امت مسلمہ کی تاریخ سنہری حروف میں لکھنے کا آغاز کردو !


    اے اللہ تعالیٰ ہمارا مزید امتحان نہ لے ! یا اللہ تعالیٰ ہم میں مزید سکت باقی نہیں رہی، ہمیں فرقہ واریت، تنگ نظری، ہر قسم کے تعصبات اور اختلافات سے بچالے۔ یا اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو کھلے اور چھپے ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرما۔ اے اللہ پاک ہماری شعور کی آنکھ کھول دے، کھرے اور کھوٹے کی پہچان اس قوم کو عطا فرما دے اور دین کی سر بلندی کی خاطر عملی طور پر پوری قوم کو میدان عمل میں نکلنے کی توفیق عطا فرمادے۔
    آمین یا ربَ العا لمین و صلِّ و سلِّم و بارِک علیٰ سیدِنا و مولانا و حبیبنا محمدٍ وّ آلہ و عترتہ و صحبہ اجمعین۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    جزاک اللہ
    اکرم صاحب
     
  10. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    بہت شکریہ ہارون بھائی۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: يه هے پاكستان

    جزاک اللہ ۔ محمد اکرم بھائی ۔
    اللہ تعالی ہمارا شعور بیدار فرما کر حق و باطل کے درمیان تمیز کرکے حق کا ساتھ دینے والا بنا دے۔ آمین
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے پاکستان جس کی ہم کو قدر نہیں
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ۔ پاکستان بلاشبہ اللہ رب العزت کا بیش قیمت تحفہ ہے۔ اللہ پاک ہمیں قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
    ویسے غور کیا جائے تو "کانوں" کے علاوہ بقیہ جتنا بھی فخر اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے وہ پاک فوج کے دم سے بیان کیا گیا ہے۔
    اور یہی فوج جب دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے جاتی ہے تو پاکستان کے مخصوص طبقہ فکر کے لوگ " اسکے فوجی جوانوں" کی شہادت پر سوالیہ نشان اٹھا دیتے ہیں۔
    اور ہزاروں بےگناہ پاکستانیوں کے خون میں لت پت دہشت گردوں کو " ڈائریکٹ شہید" کے درجے پر فائز کردیتے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی ایسی بات جو کسی کو بُری لگتی ہو۔ نہیں کرنی چاہیے۔ جب ہمیں اتفاق اور اتحاد کی بہت ضرورت ہو۔
    دوسری بات جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ جماعت اسلامی میں شامل تمام لوگ اسلام اور پاکستان سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اور اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔
    اگر کسی مسئلے پر ہمارا کوئی اختلاف ہو بھی جائے تو ہمیں اس اختلاف کو بڑھا چڑھا کر پھیلانا نہیں چاہیے۔ کیونکہ اختلاف کو جتنا زیادہ پھیلائیں گے اتنا ہی دلوں میں نفرتیں اورکدروتیں بڑھتی جائیں گی۔
    اختلاف ختم کرنے کے دوسرے فریق سے ہی بات کرنی چاہیے۔ تاکہ اختلاف کو ختم کیا جا سکے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی ۔ آپ نے بجا فرمایا ۔
    لیکن محبت کے تقاضے بھی ہوتے ہیں اور محبت کو اظہار کے لیے الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
    پاکستان سے محبت اور پاک فوج کے خلاف زہر اگلنا ؟
    50 ہزار پاکستانیوں کے قاتلوں کو رتبہء شہادت کے فتوے ؟
    یہی حب الوطنی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے کیا خوب کہا ہے نعیم بھائی کہ
    جب ایک مقصد ہے ایک منزل
    تو کیوں نہیں چلتے ساتھ مل کر

    ہمارا حال آجکل یہی ہے کہ ہم سب کی منزل و مقصد ایک ہی ہے مگر سب کے راستے جدا جدا ہیں۔
    تو ایسے میں ہمارے دشمنوں کے لئے ہمیں بھٹکانا بہت آسان کام ہے۔
    میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ کسی کے کسی کو شہید یا کافر کہنے سے اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کے رتبے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ ہندو بھی اپنے جانبحق فوجیوں کو شہید ہی کہتے ہیں

    حب الوطنی ثانوی چیز ہے اصل چیز ہے جذبہ ایمان۔ہمارے اندر جذبہ ایمان جتنا مضبوط اور مستحکم ہوگا۔اسی ذریعے سے ہمارا اتحاد مضبوط ہوتا جائے گا۔پھر ایسے میں ہی اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زمین پر حاکمیت بھی عطا کرتا جائے گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ابوتیمور بھائی ۔ وکی لیکس اور دیگر ذرائع سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ
    کون کون سی جماعتیں اور گروپ " اسلام دشمنوں " سے ڈالرز ، ریال اور امریکی و بھارتی اسلحہ لے رہی ہیں۔
    اور اسلام دشمن اپنے ڈالرز، ریال اور اسلحہ ہی کے ذریعے ان جماعتوں کو، ان گروہوں کو اور ایسے افراد کو بھٹکاتے ہیں اور وہ آگے عوام الناس کو بھٹکاتے ہیں۔

    اتحاد کا نعرہ لگانا بہت اچھی بات ہے۔ لیکن ڈالرز اور جدید ترین بھارتی و امریکی اسلحہ لےکر بھٹکنے اور بھٹکانے والوں سے آگہی ہی بہت ضروری ہے کیونکہ حق کو حق کہنا اور باطل کو باطل کہنا ہی وطیرہء ایمان ہے۔ علامہ اقبال رح نے ایسے ہی بندہ مومن کی ترجمانی میں کہا ہے۔

    اپنے بھی خفا مجھ سے ، بیگانے بھی ناخوش
    میں زہرِ ہلال کو کبھی کہہ نہ سکا قند​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حق اور سچ بات کہنا صرف اچھی نہیں بلکہ بہت اچھی بات ہے
    لیکن حق اور سچ بات کہنے کے لئے مخاطب کا موجود ہونا اور موقع محل کو دیکھا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ورنہ وہی حق و سچ فساد کا سبب بن سکتا ہے۔
    ایک مثال دیتا ہوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہماری اولادیں اور دوسرے بچے کبھی کبھی ہم سے ایک سوال کرتے ہیں کہ ہم اس دنیا میں کیسے آئے۔ تو کیا ہمارا جواب سچ پر مبنی ہوتا ہے؟ نہیں بلکہ ہم کوئی دوسرا جواب دے دیتے ہیں یا یہ جواب دیتے ہیں کہ بڑے ہوجاؤ گے تو خود ہی معلوم پڑ جائے گا۔
    سچ کو ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ سچ اپنے مقررہ وقت پر خود بخود ہی ظاہر ہو جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں