1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداکرم, ‏26 مئی 2011۔

  1. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ :91:
    تمام دوستوں کو میری طرف سے :a191:
    کسی بھی تھریڈ میں تصویر لگانے کا تو معلوم ہے، مگر ویڈیو کس طرح سے لگائی جاتی ہے؟ کوئی دوست رہنمائی کرے پلیز !!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    [​IMG] اس ٹول کو کلک کریں اور یوٹیوب کا لنک پیسٹ‌کریں اور سینڈ‌کردیں

    [​IMG] فیس بک کی ویڈیو کیلیئے یہ ٹول استعمال کریں

    یہ ٹولز پوسٹ ریپلائی میں ہیں
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    بہت شکریہ ہارون بھائی ! آپکی ہدایت کے مطابق عمل کرکے دیکھتا ہوں۔ والسلام
    :222:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    انشاء اللہ شغال او اذا ما شغال بلغھم ۔
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
    یو ٹیوب کی ویڈیو تو اس طریقے سے ٹھیک لگ جاتی ہے، مگر فیس بک ویڈیو والا لنک ٹھیک کام نہیں کرتا۔ مزید یہ کہ اگر ہم اپنے کمپیوٹر سے کوئی ویڈیو اپلوڈ کرنا چاہیں تو اسکا کیا طریقہ ہے؟ جواب کا انتظار رہے گا۔ والسلام۔
    :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    اے یو ٹیوب پہ اپ لوڈ کرکے یہاں لنک دے دیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    فیس بک کی ویڈیو جو لگانی ہے اس کا ایڈس کے آخر میں جو ہندسہ ہیں ان کو کاپی کریں اور یہاں پیسٹ کر کے فیس بک کا آئیکان دبا دیں
    مثلا
    http://www.facebook.com/video/video.php?v=213077535381494
    لال ہندسے جو ہیں انہیں کاپی کرنا ہے
    [FV]213077535381494[/FV]
    میرے خیال سے اپنے کمپیوٹر سے ویڈیو اپلوڈ نہیں کر سکتے
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    وعلیکم السلام بھائی۔ آپکے طریقہ سے یہ ویڈیو لگائی ہے فیس بک سے۔
    [fv]212706398750633[/fv]
    ابھی پوسٹ ہونے کے بعد اسے چیک کرتا ہوں کہ ٹھیک کام کرتی ہے یا نہیں۔
     
  9. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    شکریہ احمد کھوکھر بھائی!
    آپکا بتایا ہوا طریقہ کامیاب رہا۔:101:
    اب اس طریقے سے میں نے اوپر جو ویڈیو لگائی تھی وہ بالکل ٹھیک چلتی ہے۔ بہت بہت شکریہ رہنمائی کا۔ یہ لیں شکریے کے پھول۔ :dilphool::dilphool::dilphool:
    ہارون بھائی آپکا بھی بہت بہت شکریہ رہنمائی کرنے کا۔
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
    الحمد للہ اب ضروری باتیں آپکے تعاون سے سیکھ چکا ہوں ، اس سے انشاءاللہ تعالیٰ اچھی اچھی باتیں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا تو اسکے لئے آپکو بھی ثواب ملے گا۔
    اللہ حافظ۔ والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ:91:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے؟

    شکریہ کی کوئی بات نہیں یہ تو ہمارا فرض ہے کچھ اور بھی سمجھ نہ آئے تو بلاجھجک پوچھ لیجیے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں