1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویڈیو کلپ ایڈیٹنگ

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏9 اپریل 2009۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    کمپیوٹر سافٹ وئیر کے ماہرین سے عرض ہے کہ اگر ویڈیو کلپس کی ایڈیٹنگ، قطع و برید کرنے کا کوئی آن لائن آسان سا پروگرام ہو تو براہ کرم مطلع فرمائیے۔ شکریہ
     
  2. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم السلام نیلو جی،ہماری اردو میں خوش آمدید
    ویڈیو کلپس کی ایڈیٹنگ کے لئے آن لائن پروگرام کا تو علم نہیں‌ہے لیکن پروفیشنلی
    ایڈاب پریمئیر استعمال ہوتا ہے جس میں بہت سارے پلگ انز کام کرتے ہیں اور بہترین رزلٹ دیتا ہے
    اس کے علاوہ پائینکل سٹوڈیو بہت زبردست سافٹوئیر ہے۔اور بھی بہت سارے ہیں ۔لیکن یہ دونوں‌بہت زبردست ہیں
    اسے آپ اس لنک پر سرچ کر کے کریک کے ساتھ ڈاونلوڈ کر سکتی ہیں

    http://rapidlibrary.com/index.php?q=rapid+library
    شکریہ
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    بےمثال جی ۔
    جتنی مشکل زبان میں‌آپ نے بات کر دی ہے۔ مجھے تو خاص سمجھ نہیں لگی ۔
    مجھے کمپیوٹر کی ٹیکنیکل کا بالکل پتہ نہیں۔
    پلیز آسان زبان میں سمجھائیں کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کا کونسا پروگرام کونسے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہوں۔
    شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آسان کا م تو یہ ہے کہ آپ ٹوٹل ویڈیو کنورٹر سرچ کرکے ڈاؤن لوڈ‌کرلیں اس میں دویا دو سے زائد وڈیوز کو جوڑنا ویڈیو سے کلپ کاٹنا ، آڈیو اور ویڈیو علیحدہ علیحدہ کرنا یا مختلف تصاویر کو یلجا کرکے ان کےپیچھے آڈیو سونگ لگا کر ویڈیو فارمیٹ بنا نا بہت آسان ہے اسکا انٹر فیس بلکل سادہ ہے اور استعمال کرنا بہت ہی سادہ ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ بھی صرف گاؤں کا راستہ ہی بتا رہے ہیں۔
    نیلو جی نے بتایا ہے کہ انہیں ٹیکنیکل چیزوں کی زیادہ معلومات نہیں۔

    تو آپ انہیں سرچ کرکے کوئی لنک بھی دے دیں۔
    بات ختم۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    گل مکاؤ پراں کیڑے آرے لگے او
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو جی ھارون رشید بھائی نے جس سافٹوئیر کی بات کی ہے اس کا لنک یہ ہے
    http://rapidshare.com/files/100228063/T ... _crack.rar
    یہاں فری یوزر پر کلک کریں اور جب ڈاونلوڈ کا بٹن نظر آجائے تو وہاں کلک کر کے فائیل کو اپنے کمپیوٹر کی ھارڈسک پر محفوظ کر لیں
    شکریہ
     
  8. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون بھائی،اب ایک کام اور بھی کر لیں پلیز۔پرنٹ سکرین کر کے ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام ہمارے ان دوستوں کے ساتھ اس محفل میں‌شیئر کریں جنہیں اس کام کا علم نہیں
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بےمثال صاحب اور ہارون صاحب۔
    گوکہ میرا مسئلہ ابھی برقرار ہے۔
    لیکن آپ کی کاوش اور تعاون کا شکریہ ۔
    خدا تعالی خوش رکھے۔ آمین
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیلو جی
    پھر تو اس سے آسان خل صرف یہ ہے کہ آپ مجھے اپنی ویڈیوز سینڈ‌کر دیں اور میں‌ایڈیٹ‌ کر کے آپ کو لنک سینڈ کر دیتا ہوں :hpy: :yes:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ھارون بھائی،اب ایک کام اور بھی کر لیں پلیز۔پرنٹ سکرین کر کے ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام ہمارے ان دوستوں کے ساتھ اس محفل میں‌شیئر کریں جنہیں اس کام کا علم نہیں[/quote:3n9m7nsh]
    بےمثال صاحب۔ یہ کام آپ خود ہی کریں نا۔
    پاکستان میں تو نیٹ کی سپیڈ اور لوڈ شیڈنگ کا پرابلم آپ کو پتہ ہی ہے۔
    آپ کے لیے یہ کام کرنا آسان ہوگا۔

    (صرف مشورہ ہے)
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون بھائی،اب ایک کام اور بھی کر لیں پلیز۔پرنٹ سکرین کر کے ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام ہمارے ان دوستوں کے ساتھ اس محفل میں‌شیئر کریں جنہیں اس کام کا علم نہیں[/quote:92puto1h]
    بےمثال صاحب۔ یہ کام آپ خود ہی کریں نا۔
    پاکستان میں تو نیٹ کی سپیڈ اور لوڈ شیڈنگ کا پرابلم آپ کو پتہ ہی ہے۔
    آپ کے لیے یہ کام کرنا آسان ہوگا۔

    (صرف مشورہ ہے)[/quote:92puto1h]
    چلے اللہ خیر انشاءاللہ زاہرا جی،ابھی ویکنڈ گزر گیا ،انشاءاللہ اگلے ویکنڈ پر کوشش کرونگا
    اور اگر درمیان میں‌وقت ہوا تو تب بھی

    شکریہ مشورے کے لئے
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں انتظار کر رہی ہوں۔ :soch:
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت معذرت کہ وقت نہیں مل رہا ،میں کوشش کرونگا انشاءاللہ،لیکن ایک چھوٹی سی بات،پلیز تھوڑی پریکٹس خود کر لیں
    Windows Movie Maker آپ کے وینڈوز میں موجود ہیں،اسے اوپن کریں اور اپنی ویڈیوز کلپ کو ایک ساتھ رکھ کر تھوڑا بہت کام کریں،امید ہے آپ کو مزہ آئے گا
    ورنہ کسی دن جب وقت ملے گا تو میں‌پرنٹ سکرین سے آپ کو سمجھا دونگا انشاءاللہ
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے کیا ہے۔ ایک دو کلپس کو تقسیم کرنے کی کوشش بھی کی ہے۔
    لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ :rona:

    میں معذرت چاہتی ہوں میری وجہ سے آپ کو اتنی زحمت ہورہی ہے۔ :neu:
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے کلپس کونسے فارمیٹ‌میں‌رکھے ہیں،اےوی آئی یا ایم پی جی ای؟ اور آپ کلپس کو کٹ
    کرنا چاہتے ہیں یا کیا کرنا چاہتے ہیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں