1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویجی ٹیبل چپلی کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    798
    ملک کا جھنڈا:
    ویجی ٹیبل چپلی کباب

    اجزاء:چپلی کباب1/2پیکٹ،ہری پیاز ایک پائو،ہری مرچیں چھ عدد،ٹماٹر ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،وورسٹر شائر ساس دو کھانے کے چمچ،مکھن فرائنگ کے لیے،تیل حسبِ ضرورت،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:پہلے تیل میں چپلی کباب فرائی کر کے نکال لیں۔اب ایک پین میں مکھن گرم کر کے سبزیاں سوتے کریں،پھر اس میں چپلی کباب،سویا ساس،وورسٹر شائر ساس،نمک اور کالی مر چ چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے سے دم دے کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں