1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ میرے بن کبھی رہ نا پاۓ گا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرید باقر انصاری, ‏10 اپریل 2015۔

  1. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرے بن کبھی رہ نا پاۓ گا
    ضرور واپس ہی لوٹ آۓ گا

    غموں کی بارش ہی اس پہ برسے گی
    اگر وہ مجھ کو کبھی بھلاۓ گا

    وہ چھوڑ کر مجھ کو چل دیا ہے پر
    وہ ایک دن مجھ کو خود بلاۓ گا

    پڑے گی جب بھی کوئ پریشانی
    تو میرے بن اس کو کون ہنساۓ گا

    یہ وہم بھی مجھ کو کھاۓ جاتا ہے
    وہ نیند سے اب کسے جگاۓ گا

    وہ یاد جب بھی کرے گا مجھ کو تو
    ہمیشہ پاس اپنے مجھ کو پاۓ گا

    اٹھاۓ گا کون شوخیاں اس کی
    وہ میرے بن اب کسے ستاۓ گا

    یہ وہم باقر ہے مجھ کو برسوں سے
    وہ ایک دن میرا ہو ہی جاۓ گا

    مرید باقر انصاری
     
    ًمحمود قادری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں