1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ محبت کیا۔۔۔۔۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏26 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    وہ محبت کیا جس میں شدت نہ ہو
    وہ محبت کیا جس میں عزت نہ ہو

    وہ محبت کیا جس میں قربت نہ ہو
    وہ محبت کیا جس میں مروت نہ ہو

    وہ محبت کیا جس میں رکاوٹ نہ ہو
    وہ محبت کیا جس میں ہچکچاہٹ نہ ہو

    وہ محبت کیا جس میں آہٹ نہ ہو
    وہ محبت کیا جس میں تراوٹ نہ ہو

    وہ محبت کیا جس میں عداوت نہ ہو
    وہ محبت کیا جس میں شرافت نہ ہو

    غوری
    24 اپریل 2021
     

اس صفحے کو مشتہر کریں